Switzerland says resounding 'yes' to same-sex marriage

سوئٹزرلینڈ میں ہم جنس جوڑوں کو شادی کی اجازت مل گئی

ویب ڈیسک (سوئٹزرلینڈ)سوئس عوام نے ایک ریفرنڈم میں ہم جنس جوڑوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ دیاہے،سرکاری نتائج کے مطابق64.1 فیصد رائے دہندگان نے ہم جنس جوڑوں کی شادی کےحق میں رائےدی ہے ۔

مزید پڑھیں:  سدھوموسے والا کیس کا مرکزی گینکسٹر امریکہ میں قتل

اس سے قبل سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ اور گورننگ فیڈرل کونسل نے "سب کے لیے شادی” کے اقدام کی حمایت کی تھی۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سوئس قوم کے اس فیصلے کو "مساوات کا سنگ میل” قرار دیا۔سوئٹزرلینڈ دنیا کا 30 واں ملک ہے جس نے ہم جنس جوڑوں کو شادی کی اجازت دے دی ہے ۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی فوج باز نہ آئی ،غزہ میں مزید 34فلسطینی شہید