TALIBAN-ISIS-CLASH-KILLED

طالبان سے جھڑپ میں داعش کے 10 جنگجو مارے گئے

ویب ڈیسک: افغان عبوری نائب وزیر اطلاعات و ثقافت ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ گزشتہ رات کابل کے 17 ویں ضلع میں ایک آپریشن کے دوران داعش کا ایک ٹھکانہ تباہ کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  دکی میں بارودی سرنگ کے دھماکے:ایک شخص جاں بحق،18زخمی

ایک سیکیورٹی ذرائع نے افغان نیوز ایجنسی کو بتایا کہ داعش سے وابستہ ایک خاندان کے 10 افراد بھی اس کارروائی میں مارے گئے۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ جب لڑائی شروع ہوئی تو اس بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا رات دیر گئے تک حالات خراب رہے۔ آپریشن کے ہدف کے قریب مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔

مزید پڑھیں:  یو اے ای میں مزید بارشوں کی پشگوئی، شہریوں کو محتوط رہنے کی ہدایت