fawad-zardari-nawaz-blam

ملکی معاشی مشکلات زرداری، نواز شریف کا تحفہ ہیں، فواد چودھری

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی مشکلات زرداری اور نواز شریف کے دس سالوں کا تحفہ ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھاکہ اگر رواں سال 12 ارب ڈالر کا قرضہ اور سود واپس نہ کرنا ہوتا تو یہ پیسہ تیل اور بجلی کی سبسڈی میں استعمال کرتے اسی طرح ہم دنیا میں قیمتوں میں اضافے کے رجحان بچ سکتے تھے

مزید پڑھیں:  ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن،جج اغوا میں ملوث 3دہشتگردہلاک
مزید پڑھیں:  دکی میں بارودی سرنگ کے دھماکے:ایک شخص جاں بحق،18زخمی

فودچودھری کا مزید کہا تھا ماضی کےتاریک دس سالوں کے اثرات تباہ کن ہیں۔