بھارت میں مسلمان

بھارت میں مسلمان خاندان پر ہندو انتہا پسندوں کا تشدد

ویب ڈیسک:بھارت میں مسلمان خاندان کوہندواکثریتی گائوں نہ چھوڑنےپرہندوانتہاپسندوں نےتشدد کانشانہ بنایا۔

میڈیارپورٹس کےمطابق ریاست مدھیہ پردیش میں تشدد کانشانہ بننےوالےمسلم خاندان نےبتایاکہ ان پرانتہاپسندوں کےہجوم نے 9 اکتوبر کی رات کوحملہ کیا۔

مزید پڑھیں:  یو اے ای میں مزید بارشوں کی پشگوئی، شہریوں کو محتوط رہنے کی ہدایت

ان کاکہناتھاکہ حملے کی وجہ ان کاہندو اکثریتی گائوں پیوڈے نہ چھوڑناتھی۔پولیس سپرنٹنڈنٹ مہیش چندر جین نے مسلمان خاندان کےالزامات کورد کرتےہوئےکہا کہ گائوں میں ہونےوالےجھگڑے میں 7 افراد کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل مخالف احتجاج دیکھنے والے گوگل ملازمین بھی برطرف

انہوں نےیہ بھی بتایاکہ زخمی ہونےوالوں میں ایک مسلم خاندان کے 5 افراد اور 2 ہندو بھی شامل ہیں۔