زین ملک کی لڑائی

زین ملک کی لڑائی کے بعد ” کوئی بھی نہیں سن رہا”

ویب ڈیسک: پاکستانی نژاد عالمی شہرت یافتہ گلوکار زین ملک کو جی جی حدید کی والدہ یولینڈا کے ساتھ لڑائی کے بعد ان کے میوزک لیبل آر سی اے ریکارڈز نے ڈراپ کر دیا۔ 28 سالہ زین ملک اپنے تیسرے سولو البم ” Nobody is Listening ” ( .کوئی بھی نہیں سن رہا ) کے بعد اپنا ریکارڈ کنٹریکٹ کھو بیٹھے ہیں۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ جویریہ عباسی نے دوسری کا اشارہ دے دیا

یہ البم جنوری میں ریلیز ہوا تھا لیکن چارٹ میں سرفہرست رہنے میں ناکام رہا. اور یو ایس بل بورڈ 44 نمبر پر رہا۔عدالتی دستاویزات کے مطابق زین ملک پر یولینڈا حدید کو پکڑنے اور اسے ایک ڈریسر کی طرف دھکا دینے کا الزام بھی ہے. جب کہ وہ مسلسل جی جی حدید کی والدہ پر لعنت بھیجتے رہے ۔

مزید پڑھیں:  اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا