نشے کے حالت میں فائرنگ، باپ نےبیٹے کو قتل کیا

ویب ڈیسک: تحصیل ٹل علاقہ ماموں بانڈہ میں ابراہیم نامی شخص نے گھر میں فائرنگ کرکے اپنے بیٹے کو قتل کردیا جبکہ اپنے بہن کو زخمی کیا نشے میں دھت ہوکر گھر میں معمولی باتوں پر فائرنگ کی۔
ملزم کو پہاڑوں سے دوآبہ پولیس نے گرفتار کرلیا، پولیس

مزید پڑھیں:  ٹانک :پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس وین پر مسلح افراد کی فائرنگ