کوئٹہ 4دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ ، کارروائی کے دوران 4دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک :کوئٹہ خاران میں سی ٹی ڈی کی کارروائیکے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاکہو گئے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمدکر لیا گیا ،دہشتگرد سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک