قومی اسمبلی کی33 خالی نشستوں

قومی اسمبلی کی33 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی خالی 33 نشستوں پر ضنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا کرانے کا اعلان کردیا ہے، قومی اسمبلی ان 33 خالی نشستوں ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہوگا۔ امیدوار کاغذات نامزدگی 6 سے 8 فروری تک جمع کراسکیں گے۔ تحریک انصاف کے استعفوں کے باعث قومی اسمبلی کی نشستیں خالی ہوئی تھیں۔

مزید پڑھیں:  چمپئنز ٹرافی، آئِی سی سی چیف کیوریٹر نے پاکستانی پچز کا معائںہ کیا
مزید پڑھیں:  نگران حکومت میں گندم درآمد کرنے کی تحقیقات کا حکم

واضح رہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تمام 33 حلقوں سے اکیلے الیکشن لڑںے کا اعلان کیا ہے۔