Trent Bridge Stadium

انگلینڈ میں جولائی سے انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی

ویب رپورٹ : انگلینڈ میں جولائی سے انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا اعلان، انگلش بورڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔
8جولائی سے ہونیوالی ٹیسٹ سیریزکےمیچزمانچسڑاورہمپشائرمیں کھیلے جائیں گے، میچز شائقین کےبغیربنددروازوں میں ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  رافیل نڈال کی ٹینس کورٹ میں واپسی، میڈرڈ اوپن کا فاتحانہ آغاز
مزید پڑھیں:  گیری کرسٹن وائٹ بال ،جیسن گلیسپی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر

اعلان کے بعد پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے امکانات بھی روشن