ماسکو حملے کے پیچھے ممکنہ طور پر امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں، روس

ویب ڈیسک: ماسکو میں ہونےوالے دہشتگرد حملے کےبارے میں روسی حکام کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ حملے کے پیچھے ممکنہ طورپر امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں۔
روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں گرفتار تمام افراد تاجکستان کے شہری ہیں۔
روسی ذرائع کے مطابق حملے کے پیچھے ممکنہ طورپر امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں، حملہ آور حملے کے بعد یوکرین فرار ہونا چاہتے تھے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ اور دیر بالا میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 8 زخمی