ممند خیل قوم کو باران ڈیم اراضی کا 20 کروڑ روپے معاوضہ ادا

ویب ڈیسک: ممند خیل قوم کو صوبائی حکومت کی جانب سے باران ڈیم اراضی کا 20 کروڑ روپے معاوضہ ادا کر دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ باران ڈیم اراضی کا معاوضہ گزشتہ دس سال سے تاخیر کا شکار تھا جس کیلئے احتجاجی تحریک بھی چلائی گئی۔

مزید پڑھیں:  برازیل میں شدید بارشیں جاری، 29 افراد ہلاک، 60 سے زائد افراد لاپتہ