کاٹلنگ، چیئرمین تحصیل کونسل کی نشست پر ضمنی انتخابات کل ہونگے، تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں چیئرمین تحصیل کونسل کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئِی ہیں۔
یاد رہے کہ چیئرمین تحصیل کونسل کاٹلنگ کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے مجموعی طور پر 132 پولنگ سٹیشن قائم ہیں۔
ان میں 37 مردانہ، 37 زنانہ اور 58 مشترکہ پولنگ سٹیشن ہیں۔

مزید پڑھیں:  عدلیہ میں مداخلت ہے،ہم سچ کیوں نہیں بولتے؟:جسٹس اطہرمن اللہ