images 26

ہری پور۔ ہری پور کا جوان سپاہی مشتاق احمد وزیرستان میں شہید

ہری پور: پاک آرمی کے جوانوں نے ایک کارروائی میں بھاری مقدار میں بارودی مواد پکڑا تھا، مشتاق احمد اور باقی دو ساتھی میران شاہ میں بارود پھٹنے سے شہید ہوئے،

مزید پڑھیں:  تخت بھائی، 24 سالہ نوجوان ساجد بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

35 سالہ مشتاق احمد شہید کے دو بچے ہیں، شہید گاوں ریحانہ کا رہائشی ہے، شہید مشتاق کی میت آج رات کو آبائی گاوں میں پہنچے گا، سپاہی مشتاق احمد شہید کا کل پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  سوات، معمولی تکرار پر فائرنگ، 3 افراد زخمی