lockdown 3

تاجر برادری کا مطالبات کے حق میں ہڑتال و احتجاج، اناج کی سپلائی بند

بنوں: تاجر برادری کا مطالبات کے حق میں ہڑتال و  احتجاج، دکانات و کاروبار  آناج کی سپلائی کو بند کیا گیا ہے، دو ہفتے قبل کوہاٹ روڈ پر تاجر سے ساڑھے 32 لاکھ روپے کی ڈکیتی ہوئی تھی، انتظامیہ کی غیر سنجیدگی کے سبب تاجروں نے احتجاج شروع کیا، تاجروں کی جان و مال کو تحفظ  کی فراہمی ممکن نہیں بنائی گئی،انتظامیہ کی یہ ذمہ داری نہیں کہ ہم پر بھاری جرمانے لگائیں،پولیس اور انتظامیہ کی یہ ذمہ داری ہے کہ شہریوں کو تحفظ فراہم کریں، پولیس  کافی حد تک ڈکیت گروہ کے گریبان تک پہنچی ہے، جلد ڈکیت گروہ کو گرفتار کرکے تاجر برادری کے سامنے پیش کریں گے۔

مزید پڑھیں:  صوبائی وزیر جنگلات کا ٹمبرسمگلنگ کا نوٹس ،چکدرہ فارسٹ چیک پوسٹ کا عملہ معطل