gas cyliner 750x405 1

ملوک آباد میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکہ پھٹ گیا – 4 افراد جھلس کر زخمی

سوات: ملوک آباد میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکہ پھٹ گیا، خاتون اور بچوں سمیت چار افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق زخمی افراد کوُمقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، میٹرک امتحانات میں پرچہ آوٹ ہونا معمول بن گیا، اردو پیپر بھی لیک