FBR decided to issue notices to at least 100000 non filers 1280x720 1

ٹیکس ادائیگی: ایف بی آر نے تمام فیلڈ دفاتر 29 اور 30 جون رات نو بجے تک کھلے رھیں گے

اسلام آباد: ایف بی آر نے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ دفاتر سوموار 29جون دو ہزار بیس کو عوام کی سہولت کے لئے رات نو بجے اور 30 جون منگل کو رات گیارہ بجے تک کھلے رھیں گے تاکہ ٹیکس گزار آسانی سے ٹیکسز اور ڈیوٹیز جمع کرا سکیں ۔

مزید پڑھیں:  ایل پی جی کی قیمت 11روپے 88پیسے کم

مزید چیف کمشنرز آئی آر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور نیشنل بینک آف پاکستان کی نامزد برانچز کے ساتھ ملکر اس بات کو یقینی بنائیں کہ اسی دن ٹیکس کی ادائیگی اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ہو جائےتاکہ جون کےحاصل کردہ محاصل میں ان کا شمار ممکن ہو.

مزید پڑھیں:  فلسطینیوں کے حق میں امریکی جامعات کا احتجاج کینیڈا پہنچ گیا