VIRUSOUTBREAKBRAZILTHNAK

دنیابھرمیں اب تک کورونا سے93 لاکھ59ہزارافرادمتاثر

ویب ڈیسک:دنیابھرمیں کوروناسے93لاکھ59ہزارافرادمتاثرہوئے،کورونا وائرس سے 4لاکھ79ہزارسے زائدلقمہ اجل بن گئے،50لاکھ46ہزارسے زائدصحتیاب ہو گئے،امریکہ میں ایک لاکھ23ہزار،برازیل میں 52 ہزار 771 اموات ہو گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ،مزید 5فلسطینی شہید