Screen Shot 2020 07 10 at 3.37.58 PM

وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ کی اہم ملاقات

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات ۔ ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ذیشان خانزادہ بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:  9 مئی کو پشاور میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، فضل الرحمان

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ آف پاکستان کی جانب سے 32 لاکھ پندرہ ہزار روپے کا چیک وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے لئے وزیراعظم کو پیش کیا ۔

مزید پڑھیں:  عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

سینیٹر ذیشان خانزادہ نے 8 ملین روپے کا چیک وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے لئے وزیراعظم کو پیش کیا ۔