waziristan selab

جنوبی وزیرستان کےعلاقہ مکین میں 2 بچے سیلابی ریلے کے زد میں آکر جاں بحق ہوگئے

جنوبی وزیرستان: سرکاری ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقہ مکین میں 2 بچے سیلابی ریلے کے زد میں آکر جاں بحق ہوگئے . پاک آرمی نے ریسکیو آپریشن کرنے کے بعد ڈیڈباڈیز کو ریسکیو کردیئے.
5 ۔ سالہ حسین اور8 سالہ ایمن کے ڈیڈباڈیز کو ورثاء کےحوالے کردی گئیں

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد جیل میں خواندگی پروگرام کی تکمیل کے بعد اسناد کی تقسیم