ggggg

لاہوراور پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش

ویب ڈیسک ( لاہور): پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش نے موسم خوشگوار کردیا۔

لاہور کے علاوہ گوجرانوالہ، حافظ آباد، فاروق آباد، فیروزوالہ، شاہدرہ اور دیگر شہروں میں بھی تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ بارش سے حبس اور گرمی کو زورختم ہو گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کا9مئی کو پشاور میں ملین مارچ کا اعلان
مزید پڑھیں:  اوور بلنگ پر 3سال کی سزا کا بل منظور

شیخوپورہ میں علاقہ کالاشاہ کاکو میں شدید بارش کے بعث آبادیوں میں پانی جمع ہو گیا جس کی وجہ سے بچے، بوڑھے، بیمار اور خواتین بہت سے مشکلات میں ہے ۔