FotoJet 37

پاکستان نے طور خم سرحد افغانستان کے ساتھ آرپار پیدل نقل وحرکت کے لئے ہفتےمیں 4روزکےلئےبحال کردی

ویب ڈیسک: پاکستان نے طور خم پرافغانستان کے ساتھ سرحد کےآرپار پیدل نقل وحرکت ہفتےمیں 4روزکےلئےبحال کردی-

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :خوڑ میں نہاتے ہوئے 8سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق

وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے شہری اب ہر منگل، بدھ ، جمعرات اور ہفتے کو مقامی دستاویزات پر دونوں ہمسایہ ملکوں میں آجا سکیں گے.

مزید پڑھیں:  پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی ،گورنر فیصل کریم کنڈی