download 1 118

جنوبی وزیرستان : لیویز اور خاصہ دار فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان ): ضلع جنوبی وزیرستان میں لیویز اور خاصہ دار فورس محکمہ پولیس میں شامل ہونے کے بعد باقاعدہ طور پر ایف سی ہیڈکوراٹر ساوتھKP کی تعان سے ٹریننگ مکمل ہوئی، اس حوالے سے جنوبی وزیرستان میں پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں پاک آرمی، ایف سی اور پولیس کے ساتھ ساتھ سول اداروں کے سینئر افسران نے پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق

اس موقع پر سکاوٹس فوس کمانڈنٹ محمد وسیم الطاف نے پولیس جوانوں کی کاکردگی کو سراہا۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شوکت علی نے پولیس کیجانب پاک آرمی ایف سی ساوتھ کاخصوصی شکریہ ادا کیا، اور پولیس کو بہترین ٹریننگ دینے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیس کی بروقت کارروائی، چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ پسپا

سینکڑوں سابقہ لیویز اور خاصدار کو باقاعدہ زبردست ٹریننگ دیکر محکمہ پولیس میں مختلف علاقوں میں ڈیوٹیاں سرانجام دینگے ملک وعلاقے کی خدمت کرینگے۔