کابل، مولانا فضل الرحمان کی ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے ملاقات

ویب ڈیسک: افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پر وفد کے ہمراہ افغانستان کے دورے پر موجود ہیں مزید پڑھیں

‘بیرسٹرگوہر

ٹکٹوں کیلئے پیسوں کے لین دین کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا‘بیرسٹرگوہر

ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کیلئے پیسوں کے لین دین کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ٹکٹوں کیلئے پیسوں کے لین دین کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے‘پشاور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

سنگین خامیاں

انتخابی فہرستوں میں سنگین خامیاں سامنے آگئیں

ویب ڈیسک: نادرا کی جانب سے تیارکردہ انتخابی فہرستوں میں سنگین خامیاں سامنے آگئیں‘4 اضلاع میں خواتین کے نام مردوں اور مردوں کے نام خواتین کی انتخابی فہرستوں میں شامل کردیئے گئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

فیصلوں کا وقت ختم

کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلوں پر فیصلوں کا وقت ختم

ویب ڈیسک:ملک بھر میں 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلوں پر فیصلوں کا مقررہ وقت ختم ہو گیا۔ امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں کل جاری کی جائیں گی، امیدوار 12 جنوری تک کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

تحریری فیصلہ

پی ٹی آئی انتخابی نشان :الیکشن کمیشن کو تحریری فیصلہ موصول نہ ہوسکا

ویب ڈیسک :پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو تاحال پشاور ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ موصول نہ ہوسکا ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن میں معاملے کا قانونی جائزہ لینے کے لئے مزید پڑھیں

میرانشاہ میں فائرنگ

میرانشاہ میں فائرنگ:آزاد امیدوار 2ساتھیوں سمیت جاں بحق

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان کے تحصیل میران شاہ میں فائرنگ کے دوران قبائلی رہنما اور پی کے 104 سے آزاد امیدوار اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے ۔ سرکاری ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحصیل مزید پڑھیں

جان اچکزئی

ملک میں صرف 820 افراد لاپتہ ہیں‘جان اچکزئی

ویب ڈیسک: نگران وزیراطلاعات بلوچستان چان اچکزئی نے کہا کہ مسنگ پرسن کے حوالے سے پراپیگنڈا ناکام ہوچکا ہے‘ ملک میں صرف 820 افراد لاپتہ ہیں، دہشتگردوں کے نام بھی مسنگ پرسن میں ڈال دیئے جاتے ہیں۔ نگران وزیراطلاعات بلوچستان مزید پڑھیں

خواجہ آصف

جسٹس مظاہر کے اثاثوں کی چھان بین ہونی چاہئے‘ خواجہ آصف

ویب ڈیسک :مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ جسٹس مظاہر علی نقوی کا استعفیٰ کافی نہیں ہے‘ اثاثوں کی چھان بین سیاستدانوں کی طرح ہونی چاہئے۔ سابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کی افغان طالبان کے امیر ملا ہبیت اللہ سے ملاقات

ویب ڈیسک :جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے ملاقات ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوتپر وفد کے ہمراہ افغانستان کے دورے پر موجود ہیں مزید پڑھیں

دوران عدت نکاح

دوران عدت نکاح : عمران خان اور اہلیہ پرفردجرم کی کارروائی موخر

ویب ڈیسک: دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فردجرم کی کارروائی موخر کردی گئی۔ کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا بحال

‏الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیرقانونی ہے، فیصلے کا اختیار نہیں تھا، پی ٹی آئی سرٹیفیکٹ ویب سائٹ پر جاری کیا جائے، پشاور ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا مزید پڑھیں

بیرسٹر علی ظفر

پشاور ہائیکورٹ نے انصاف کی روایات کو برقرار رکھا‘بیرسٹر علی ظفر

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءبیرسٹر علی ظفر نے ”بلے “ کے نشان کی بحالی پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ نے انصاف اور قانون کے مطابق فیصلے دینے کی روایات کو برقرار رکھا۔ مزید پڑھیں

منشیات پاکستان کیلئے

افغانستان میں تیار کی جانیوالی منشیات پاکستان کیلئے بڑا خطرہ

ویب ڈیسک: افغانستان میں تیار کی جانیوالی منشیات پاکستان کیلئے بڑا خطرہ ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق افغانستان طویل عرصے سے منشیات کی عالمی تجارت کا گڑھ ہے۔ آج افغانستان افیون، ہیروئن اور کرسٹل میتھ جیسی مہلک منشیات کی پیداوار مزید پڑھیں

امریکا میں برفباری

امریکا میں برفباری اور طوفانی بگولوں سے نظام زندگی درہم برہم

ویب ڈیسک: امریکا میں برفباری، شدید بارش اور طوفانی بگولوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ جس سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے، ریاست فلوریڈا میں مختلف حادثات میں 3 افراد جان گنوا بیٹھے۔ امریکا کی 12 ریاستوں مزید پڑھیں

عمران خان کے کاغذات

عمران خان کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل خارج

ویب ڈیسک: لاہور الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے لاہور این اے 122 اور میانوالی حلقہ 89 سے عمران خان کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل خارج مزید پڑھیں

کوہاٹ، شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ میں گزشتہ روز دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائینز میں ادا کر دی گئی۔ جنازہ میں پولیس ، ضلعی انتظامیہ ، پاک فوج کے اعلیٰ افسران اور سیاسی مزید پڑھیں