انتخابی نشانات

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات آراوز کو بھجوا دئیے

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات 2024کیلئے اُمیدواروں کے انتخابی نشانات آر اوز کو بھجوا دئیے ہیں۔ ریٹرنگ آفیسرز الیکشن کمیشن کی طرف سے دئیے جانے والے انتخابی نشان 13جنوری کو الاٹ کریں گے۔ پاکستان مزید پڑھیں

سرکاری اہلکاروں

بدعنوانی میں ملوث سرکاری اہلکاروں کوگرفتارکرنے کا حکم

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ سے منگل کے روز ہری پور کی تحصیل خان پور کے عمائدین پر مشتمل کثیر رکنی وفد نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ علاقہ عمائدین نے لوگوں کو درپیش فوری مزید پڑھیں

لاپتا افرادکمیشن

لاپتا افرادکمیشن کے4 ارکان کی ماہانہ تنخواہ30 لاکھ روپے ہے

ویب ڈیسک: لاپتا افراد کمیشن نے عدالتی حکم پر تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع کرا دی ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ کمیشن کے 4 ارکان کی تنخواہ ماہانہ تقریباً 30 لاکھ روپے ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاپتا افراد مزید پڑھیں

ملک بھر میں خون جما دینے والی سردی، دھند کے باعث موٹرویز بند

ویب ڈیسک: ملک بھر میں خون جما دینے والی سردی اور شدید دھند کے باعث مختلف علاقوں میں موٹرویز بند کر دی گئِی جبکہ دھند کے باعث فلائٹ آپریشن بھی متاثر رہا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں کے مزید پڑھیں

ایکواڈور میں خانہ جنگی پھوٹ پڑی، فوج طلب،ایمرجنسی نافذ

ویب ڈیسک: ایکواڈور میں خانہ جنگی اور فسادات پھوٹ پڑے ، اس حوالے سے صدر نے فوری طور پر فوج طلب کر لی تاکہ حالات قابو کئے جا سکیں۔ جنوبی امریکہ ملک ایکواڈور کے شہر گویاکوئیل میں منشیات فروشوں کے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے امیدواروں میں ٹکٹ کی تقسیم، سرکردہ رہنما طلب

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئَے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ٹکٹ کی تقسیم کے حوالے سے سینئر رہنماوں کو طلب کر لیا۔ ان رہنماوں میں پنجاب سمیت تمام صوبوں کے قائدین شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انتخابی نشان بیٹ، سپریم کورٹ میں دائر درخواست خارج

وہب ڈیسک: سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے انتخابی نشان بیٹ کے دوبارہ حصول کیلئَے دائر درخواست واپس لے لی گئی۔ تحریک انصاف کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ نے درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس قاضی مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی نیتن یاہو سے ملاقات

ویب ڈیسک: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مشرق وسطیٰ کے دوران کے دوران اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی۔ انہوں نے ملاقات کے دوران غزہ میں جاری کشت و خون بند کرنے کا اسرائیلی وزیر اعظم مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی، افریقی درخواست پر کل سماعت ہوگی

ویب ڈیسک: اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف مقدمہ عالمی عدالت انصاف میں جا پہنچا۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے جس پر سماعت کل سے شروع ہوگی۔ جنوبی افریقا مزید پڑھیں

34 سالہ وزیر تعلیم فرانس کے کم عمر ترین وزیراعظم بن گئے

ویب ڈیسک: کم عمر ترین سیاسی رہنماوں کی فہرست میں ایک اور اضافہ، فرانس کے 34 سالہ وزیر تعلیم گیربیل اٹل کو فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے وزیر اعظم نامزد کر دیا جس کے بعد وہ کم عمر ترین وزیراعظم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان واپسی، فیصلہ کن مرحلہ شروع

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کی واپسی کیخلاف پشاور ہائیکورٹ دائر درخواست پر ‏جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ارشد علی سماعت کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ‏کیس میں فریق جہانگیر کے وکیل نوید اختر مزید پڑھیں