لکی مروت، نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے8افرادقتل

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں رات گئے نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرتے ہوئے ایک ہی خاندان کے 8افرادقتل کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق ان جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین،2 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں ٹکٹّوں کی تقسیم کے حوالے سے نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

ویب ڈیسک: بیرونی مشکلات کے بعد اب پی ٹی آئی اندرونی مسائل کا بھی شکار ہو گئی ہے۔ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرنے سے پہلے ٹکٹوں کی تقسیم پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ پی ٹی آئی کے سینیئر نائب مزید پڑھیں

بنوں، دہشتگرد حملے میں شہید 2 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں گزشتہ رات دہشتگرد حملے میں شہید 2 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ اقبال شہید پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق کمشنر، ڈی آئی جی، ڈی پی او مزید پڑھیں

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، مزید 126 شہید

ویب ڈیسک: غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی جانب سے وحشیانہ بمباری کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ حالیہ ان حملوں کے نتیجے میں مزید 126 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وسطی اور جنوبی غزہ مزید پڑھیں

سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے

سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے‘متحدہ این اے 242 کی سیٹ ن لیگ کو دینے پر آمادہ

لاہور: (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان عام انتخابات کے لئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے پاگئی۔ ایم کیو ایم شہباز شریف کو این اے 242 کی سیٹ دینے پر آمادہ ہوگئی، تاہم این اے 242 مزید پڑھیں

جان اچکزئی

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ دہشت گرد کی بیٹی ہے‘جان اچکزئی

ویب ڈیسک :نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ دہشت گرد کی بیٹی ہے اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کیلئے اسلام آباد میں احتجاج کر رہی ہے۔ نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان نے مزید پڑھیں

فرانس کا کم عمر ترین

34 سالہ گیبریل اٹل فرانس کا کم عمر ترین وزیراعظم منتخب

گیبریل اٹل جدید تاریخ کے سب سے کم عمر اور ہم جنس پرست فرانسیسی وزیراعظم بن گئے ہیں ویب ڈیسک: 34 سالہ گیبریل اٹل فرانس کا کم عمر ترین وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مزید پڑھیں

نگران وزیر صحت

500پاکستانی ڈاکٹرز غزہ جانے کیلئے تیار ہیں،نگران وزیر صحت

ویب ڈیسک :نگران وفاقی وزیر صحت ندیم جان نے کہا ہے کہ 500پاکستانی ڈاکٹرز غزہ میں اپنی خدمات ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وزیر صحت ندیم جان نے نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

کاغذات منظور

شیر افضل مروت کے این اے 32پشاور سے کاغذات منظور

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور رہنما شیر افضل مروت کے این اے 32 پشاور سے کاغذات منظور کر لیے گئے۔ ایپلیٹ ٹریبیونل پشاور ہائیکورٹ میں شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف مزید پڑھیں

رہنما شہریار آفریدی

پشاور، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات درست قرار

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات درست قرار دے دئیے گئے. ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹربیونل نے درست قرار دے دئیے گئے۔ سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھیں

مراد سعید کی اپیل

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی اپیل مسترد‘الیکشن کیلئے نااہل قرار

ویب ڈیسک:پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید کی اپیل مسترد کردی ۔ مراد سعید کو الیکشن کمیشن نے سوات کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لئے نااہل قرار دیا مزید پڑھیں

تحریک انصاف پارلیمنٹیرین

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین نے انتخابی منشور پیش کر دیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین نے انتخابی منشور پیش کر دیا ہے۔ منشور میں تعلیم، صحت اور پولیس سمیت 27 سیکٹرز میں بہتری کیلئے منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا مزید پڑھیں

امریکہ اور برطانیہ کا بنگلادش

امریکہ اور برطانیہ کا بنگلادش کے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار

ویب ڈیسک: امریکہ اور برطانیہ نے بنگلادش کے قومی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ متھیو ملر نے کہا کہ بنگلہ دیش میں انتخابات صاف اور شفاف نہیں ہوئے۔ بنگلہ دیش میں تشدد مزید پڑھیں