صوبہ میں نجی سکولز نے طلبہ کو بھاری بستے پکڑا دئیے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخواکے سرکاری اور نجی سکولوں میں مقررہ وزن سے زیادہ بستوں کی حوصلہ شکنی کیلئے منظور شدہ قانون پر تاحال کوئی عملدر آمد نہیں ہوا ہے نجی سکولوں کی جانب سے بچوں کو بھاری بھر کم کتابوں پر مزید پڑھیں

نیتن یاہو

نیتن یاہوکی ہٹ دھرمی:غزہ جنگ جاری رکھنے کا اعلان

ویب ڈیسک :غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار‘ یرغمال اسرائیلیوں کی واپسی اور حماس کے خاتمے تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کردیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل مزید پڑھیں

سابق امام شہید

اسرائیلی فوج کی بمباری میں مسجد اقصیٰ کے سابق امام شہید

ویب ڈیسک :غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مسجد اقصیٰ کے سابق امام شیخ یوسف شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے مغازی پناہ گزین کیمپ میں شیخ یوسف کے گھر کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

ٹیکس وصولیاں

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 4448ارب کی ٹیکس وصولیاں

ویب ڈیسک : رواں مالی سال2023-24 کی پہلی ششماہی میں 4468ارب روپے کی ریکارڈ ٹیکس وصولیاں ، دسمبر میں ریکارڈ 1021 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف سپریم کورٹ جائینگے‘بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہمارے 90 مزید پڑھیں

عارف علوی

دعا ہے نیا سال پوری دنیا میں خوشحالی لائے: عارف علوی

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سال نو 2024ءکے آغاز پر پاکستانی قوم‘ امت مسلمہ اور عالمی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرتا ہوں کہ آنے والا نیا سال پاکستان مزید پڑھیں

پین خیبرپختونخوا

پین خیبرپختونخوا نے موسم سرما کی تعطیلات بڑھانے کی مخالفت کردی

ویب ڈیسک :پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک (PEN)خیبرپختونخوا نے موسم سرما کی تعطیلات بڑھانے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کا نوٹیفیکیشن مسترد کردیا – پین کے صوبائی صدر محمد سلیم خان اور صوبائی جنرل سیکرٹری طاہر امین خان مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

حکومت پاکستان نے فلسطینیوں کو تنہا چھوڑ دیا ہے‘سینیٹر مشتاق احمد

ویب ڈیسک :جماعت اسلامی کے رہنما اور سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ نے مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان نے فلسطینیوں کو تنہا چھوڑ دیا ہے لیکن ہم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ہیں ۔ پشاور کے المرکز اسلامی مزید پڑھیں

داعش

پاکستان :4سال کے دوران داعش حملوں میں 600 سے زائد شہادتیں

ویب ڈیسک :پاکستان میں گزشتہ چار سالوں کے دوران داعش کے حملوں میں 600سے زائد شہادتیں رپورٹ ہوئی ہیں ۔ اس حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا کہ داعش کی جانب سے پولیس ‘سیکورٹی فورسز اور سیاسی اجتماعات پر مزید پڑھیں

چمن بارڈر

چمن بارڈر پر پاسپورٹ سسٹم لاگو کرنے کیخلاف احتجاج جاری

ویب ڈیسک :پاک افغان چمن بارڈر پر پاسپورٹ سسٹم لاگو کرنے کے خلاف تاجران اور سیاسی پارٹیوں کی جانب سے 74 ویں روز بھی احتجاج جاری‘پاک افغان شاہرہ کی بندش کے باعث تجارتی سرگرمیاں بدستور معطل رہیں ۔ تاجروں اور مزید پڑھیں

سیکورٹی پلان تشکیل

پشاور میں نیوایئر نائٹ کے حوالے سے سیکورٹی پلان تشکیل دیدیا گیا

ویب ڈیسک: پشاور میں نیو ائیر نائٹ اور امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے خصوصی سیکورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈھائی ہزار سے زائد پولیس افسران واہلکار سیکورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ پولیس مزید پڑھیں

نااہل

ریسٹ ہاؤس کے 942 روپے ادا نہ کرنے پر نااہل کیا گیا، شیخ رشید

ویب ڈیسک: کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میری واضح کامیابی دیکھ کر مجھے نااہل قرار دیا گیا لیکن میں اپنا حق نہیں چھوڑوں گا۔ انہوں نے اپنا ویڈیو مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت

سال 2023 میں مجموعی طور پر سونے کی فی تولہ قیمت کیا رہی؟

ویب ڈیسک: کل 2024 کا سورج نئے آب وتاب کیساتھ طلوع ہوگا۔ پاکستان میں جہاں سال2023بڑھتی ہوئی مہنگائی کیساتھ ساتھ سیاسی اور معاشی غیریقینی صورتحال کیساتھ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے، یہ سال بھی گزشتہ سال2022کی طرح کاروباری لحاظ مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت

سال 2023ء میں ڈالر کی قیمت میں 55.43 روپے اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک

ویب ڈیسک: پاکستان میں جہاں سال 2023 میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور ملک میں سیاسی و معاشی عدم استحکام رہا وہاں ڈالر کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ کے مزید پڑھیں

ڈینگی کے کیسز

پنجاب، ڈینگی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ، تعداد 15 ہزار سے متجاوز

ویب ڈیسک: پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ سیکریٹری ہیلتھ کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کیسز کی تعداد پندرہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان کے مطابق پنجاب کے مزید پڑھیں

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

سیکورٹی فورسز کاضلع آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکئی میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں