پشاور میں مہنگائی

پشاور میں مہنگائی نے افطار اور سحر کو بھی مشکل بنا دیا

ویب ڈیسک:پشاور کے بازاروں میں خریداروں کو مہنگائی نے بے حال کردیا ہے اشیائے خورونوش کی نئی قیمتیں لاگو کردی گئی ہیں پھلوں کے ریٹ آسمان سے باتیں کرنے لگے کیلادو سوسے دوسے پچاس روپے فی درجن میں فروخت کیا مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

انٹی ملیریل ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیلئے مصنوعی بحران

ویب ڈیسک:پشاور اور خیبر پختونخوا کے دوسرے گرم مرطوب شہروں میں رواں سیزن کے دوران انٹی ملیریل میڈیسن کا استعمال بڑھنے کے امکان پر اس کی پرانی قیمتوں میں اضافے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے بعض اضلاع میں مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں میں ادویات بحران

سرکاری ہسپتالوں میں ادویات اور لیبارٹریز سامان کا تاریخی بحران

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں ادویات کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے زیادہ تر ہسپتالوں میں بنیادی ادویات کا بھی فقدان ہے جس کی وجہ سے ہسپتالوں میں مریضوں اور طبی عملے کے درمیان لڑائی جھگڑے معمول مزید پڑھیں

پختونخوا اسمبلی کے انتخابات

پختونخوا اسمبلی کے انتخابات بھی 8اکتوبرکوکرانے کی سفارش

ویب ڈیسک:گورنر غلام علی نے خیبر پختونخوا میں بھی صوبائی اسمبلی کا الیکشن8اکتوبر تک موخر کرنے کی درخواست کردی ہے ۔ اس سلسلے میں جمعہ کے روز الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے خط کے مطابق ای سی پی نے22مارچ کو مزید پڑھیں

امریکاپرحکومت گرانے کاالزام

امریکاپرحکومت گرانے کاالزام لگانے والے آج خط لکھ کرمددمانگ رہے ہیں،وفاقی وزرا

ویب ڈیسک:وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے امریکا پر ان کی حکومت گرانے کا الزام عائد کیا اور اب ان سے ہی مدد مزید پڑھیں

قومی وطن پارٹی کے صوبائی رہنماسیدفیاض علی شاہ نے کہاہے کہ اس مشکل گھڑی میں سستے بازارقائم نہ کرکے پشاورک

نگران وزیراعلیٰ آٹاتقسیم میں بدنظمی کا نوٹس لیں،فیاض علی شاہ

ویب ڈیسک: قومی وطن پارٹی کے صوبائی رہنماسیدفیاض علی شاہ نے کہاہے کہ اس مشکل گھڑی میں سستے بازارقائم نہ کرکے پشاورکے عوام کوناجائزمنافع خوروں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیاگیا جبکہ مفت آٹے کی تقسیم کے پہلے روزبدنظمی نے مزید پڑھیں

پشارو کے بازاروں میں گداگر

پشارو کے بازاروں میں پیشہ ور گداگروں نے ڈیرے جمالئے

ویب ڈیسک: پشارو کے بازاروں میں پیشہ ور گداگروں نے ڈیرے جما لئے ہیں جس کی وجہ سے خریداری کیلئے بازار آنے والے لوگوں باالخصوص عورتوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے جبکہ متعلقہ حکام اس حوالے مزید پڑھیں

سرکاری حج سکیم

سرکاری حج سکیم کے تحت 26ہزارسے زائددرخواستیں موصول

ویب ڈیسک:سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق 22 مارچ تک 26 ہزار سے زائد درخواستیں بینکوں میں موصول ہوئیں، اسپانسر شپ سکیم کے تحت بیرون ملک سے ڈالر منگوانے والے درخواست مزید پڑھیں

ٹائپ ڈی ہسپتالوں کی نجکاری

مزید58ٹائپ ڈی ہسپتالوں کی نجکاری کیلئے معاونت کی پیشکش

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوامیں19ہسپتالوں کی نجی شعبہ کو حوالگی کے ناکام تجربہ کے باوجود مزید 58ہسپتالوں کی نجکاری کیلئے عالمی بینک کے ہیومن کیپٹل انوسٹمنٹ پراجیکٹ کے تحت معاونت کی پیشکش کردی ہے اس مقصد کیلئے متعلقہ اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز مزید پڑھیں

پشاور ناجائز منافع خور

رمضان شروع ہوتے ہی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ،انتظامیہ خاموش

ویب ڈیسک:رمضان المبارک کے پہلے ہی روز پشاور کے مختلف علاقوں میں ناجائز منافع خوروں نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کردیا ہے بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کے ہوش اڑا کر رکھ دیئے ہیں ماہ رمضان المبارک مزید پڑھیں

رئیل سٹیٹ پر 20فیصد انکم ٹیکس

سپریم کورٹ کا رئیل سٹیٹ پر 20فیصد انکم ٹیکس کے خلاف عبوری ریلیف

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ نے گزشتہ روز رئیل اسٹیٹ پر20فیصد انکم ٹیکس کے خلاف عبوری ریلیف دے دیا جس سے محصولات کی وصولی میں جزوی طور پر کمی آئے گی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں خصوصی بنچ نے ٹیکس مزید پڑھیں

یوم پاکستان کی تقریب

یوم پاکستان کی تقریب، گورنر نے11 شخصیات کو سول اعزازت سے نوازا

ویب ڈیسک: گورنر ہائوس پشاور میں یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنر غلام علی نے صوبے کی11 شخصیات کو سول اعزازت سے نوازا۔ تقریب میں نگراں وزیر اعلٰی محمد مزید پڑھیں