سالانہ2کھرب کاخسارہ

سالانہ2کھرب کاخسارہ، پختونخوا کا پیسکو کا انتظام سنبھالنے سے انکار

ویب ڈیسک: پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کو 200ارب روپے سالانہ خسارے کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جس کے باعث خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی موجودہ حالت میں منتقلی سے معذرت کرلی ہے ۔نگران وزیر اعلیٰ خیبر مزید پڑھیں

مرتضیٰ بھٹوکی طرح قتل

مرتضیٰ بھٹوکی طرح مجھے بھی قتل کیا جاسکتا ہے،عمران خان

ویب ڈیسک:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مجھے آج یا کل سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جا سکتا ہے۔ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں عمران مزید پڑھیں

پارلیمنٹ اختیارات دے

پارلیمنٹ مسلح جتھوں کوکنٹرول کرنے کیلئے اداروں کواختیارات دے،وزیرداخلہ

ویب ڈیسک:وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ مسلح جتھوں اوردہشتگردوں کو کنٹرول کرنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو تمام اختیارات دے۔رانا ثناء اللہ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

جامعہ پشاورمیں اساتذہ و ملازمین کی ہڑتال طول پکڑ گئی

ویب ڈیسک:جامعہ پشاور میں اساتذہ اور ملازمین کی ہڑتال طویل پکڑنے لگی ایڈمنسٹریشن بلاک کے سامنے جائنٹ ایکشن کمیٹی کا دھرنا جاری ہے جس میں سینکڑوں ملازمین شریک ہیں جبکہ ہڑتال کے باعث جامعہ تدریسی اور انتظامی امور مکمل طور مزید پڑھیں

سماجی تحفظ پالیسی

خیبرپختونخوا حکومت نے سماجی تحفظ پالیسی کا اجراء کردیا

ویب ڈیسک: حکومت خیبرپختونخوا نے صوبے کے لئے سوشل پروٹیکشن پالیسی کا اجراء کر دیا ہے، اس پالیسی کا مقصد صوبے میں غریب اور کمزور افراد کو سماجی تحفظ فراہم کرنا، انہیں غربت، بے روزگاری اور پسماندگی کے منفی اثرات مزید پڑھیں

نوشہرہ کے سیلاب زدہ علاقوں

خیبر اور نوشہرہ کے سیلاب زدہ علاقوں میں حفاظتی پشتوں کی تعمیر کا آغاز

ویب ڈیسک: پاکستان کمیونٹی سپورٹ پراجیکٹ (پی سی ایس پی) نے ضلع خیبر اور نوشہرہ کے سیلاب زدہ علاقوں میں 10 کروڑ روپے کی لاگت سے سیلاب سے بچاؤ کیلئے حفاظتی دیواروں کی تعمیر شروع کر دی۔ ضلع خیبر کے مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل سیکٹر ڈیفالٹ

ٹیکسٹائل سیکٹر ڈیفالٹ کے قریب، 70 لاکھ افراد بے روزگار ہو گئے

ویب ڈیسک:آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے گورنر اسٹیٹ بینک کو خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں ٹیکسٹائل سیکٹر ڈیفالٹ کے قریب پہنچ چکا ہے جبکہ 70لاکھ افراد بے روزگار ہو گئے ہیں۔ اپٹما مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا 690ارب کے بقایاجات

وفاقی حکومت خیبرپختونخواکے 690ارب کے بقایاجات اداکرے،نگران وزیراعلیٰ کاخط

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے صوبے کو مالی بحران سے نکالنے کے لئے ایک اہم قدم کے طور پرصوبے کے وفاق سے جڑے مالی مسائل کو وفاقی حکومت کے ساتھ تحریری طور پر اٹھا لیا مزید پڑھیں

دریائوں پر غیرقانونی تعمیرات

دریائوں پر غیرقانونی تعمیرات فوری ختم کی جائیں، پشاورہائیکورٹ

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید نے کہا ہے کہ دریائوں پر غیرقانونی تعمیرات سے ماحولیاتی مسائل پیدا ہو رہے ہیں جبکہ اس ضمن میں متعلقہ حکام ایک ہی مرتبہ کارروائی کریں تو بہت سے مسائل ختم مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی میں حالات

متحدہ طلباء محاذ نے کانووکیشن ریہرسل رکوادی’حالات کشیدہ

ویب ڈیسک: پشاور یونیورسٹی میں حالات مزید کشیدہ ہوگئے مختلف طلبہ تنظیموں پر مشتمل متحدہ طلباء محاذ جامعہ پشاور نے بے نظیربھٹو ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن ریہرسل روک کر فوری طور پر کانوکیشن ہال خالی کرنے کی کوشش کی جس مزید پڑھیں

افغانستان میں بھنگ کی کاشت

افغانستان میں بھنگ کی کاشت پرپابندی،خلاف ورزی پر سزائوں کا اعلان

ویب ڈیسک:امارات اسلامیہ کی حکومت نے افغانستان میں دیگر پابندیوں کے بعد اب بھنگ کاشت کرنے پر بھی پابندی عائد کردی۔افغان طالبان کے امیر اور سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخونزادہ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق ملک مزید پڑھیں

لندن خالصتان کا پرچم

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا

ویب ڈیسک :سکھوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پربھارتی پرچم اتار کر خالصتان کا پرچم لہرا دیا۔ اس دوران ہاتھوں میں خالصتان کا پرچم اٹھائے نوجوان بھارت کے خلاف اور خالصتان کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

نئی حلقہ بندیوں سے پہلے انتخابات

نئی حلقہ بندیوں سے پہلے انتخابات نہ کروائے جائیں،گورنرپختونخوا

ویب ڈیسک:گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلا م علی نے کہاہے کہ اُن کی خواہش ہے کہ صوبے میں آزادانہ، پرامن اور منصفانہ انتخابات ہوں،عام انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ساتھ مشاورتی عمل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ٹکٹ امیدوار

پی ٹی آئی ٹکٹ کے امیدوارزمان پارک میں چوکیداری پرمجبور

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ نے سابق و موجودہ ارکان اسمبلی اور سینٹ کو زمان پارک میں چوکیداری اور جارحانہ رویہ اپنانے پر مجبور کر دیا ہے تمام سابق و موجودہ ممبران چوکیداری کرتے اور احتجاج کے دوران مزید پڑھیں

موٹر سائیکل سواروں کو سستا پٹرول

موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول 100روپے سستا ملے گا، وزیر پٹرولیم

ویب ڈیسک:وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہناہے کہ غریب کے لیے پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، موٹرسائیکل سواروں کو فی لیٹر پیٹرول پر50 نہیں بلکہ 100روپے کا ریلیف ملے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

سانحہ کوچہ رسالدار

سانحہ کوچہ رسالدارکوایک سال مکمل،مسجد میں دعائیہ تقریب

ویب ڈیسک: پشاور کی شیعہ جامع مسجد پر ہونیوالے خود کش حملے کا ایک سال مکمل ہونے پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا دعائیہ تقریب کا اہتمام امامیہ جرگہ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام کیا گیا جس میں شہداء مزید پڑھیں