کالجز میں مطالعہ قرآن پڑھانے کا اعلامیہ جاری

کالجز میں مطالعہ قرآن پڑھانے کا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک :محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوانے صوبے کے 20 سرکاری کالجوں میں مطالعہ قرآن حکیم کوبطور لازمی مضمون پڑھانے کیلئے باقاعدہ سرکلر جاری کر دیا ہے اور تمام کالجوں کو فوری طور پر قرآن حکیم پڑھانے کے حوالے سے مزید پڑھیں

عاصم منیر قرآن پاک حفظ

جنرل عاصم منیر نے مدینہ منورہ میں تعیناتی کے دوران قرآن پاک حفظ کیا

ویب ڈیسک : راولپنڈی کے علاقے ڈھیری حسن آباد سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے اپنی سروس کا آغاز آفیسرز ٹریننگ سکول کے 17ویں کورس میں منگلا سے کیا تھا جس کے بعد انھیں فرنٹیئر فورس رجمنٹ مزید پڑھیں

ترکئی خاندان میں اختلافات ختم

ترکئی خاندان میں اختلافات ختم کرنے کیلئے جر گہ تشکیل

ویب ڈیسک :معرو ف ترکئی خاندان کے مابین سیاسی اختلافات ختم کرنے کیلئے گرینڈ جر گہ تشکیل دیدیا گیا۔ جر گہ نے دونوں خاندانوں کیساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں اور انہیں میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی اور مزید پڑھیں

وفاق سے حق نہ ملا تو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینگے، محمود خان

وفاق سے حق نہ ملا تو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینگے، محمود خان

ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمو د خان نے یونیورسٹی آف شانگلہ کا باضابطہ افتتاح کیا ہے اور کہا ہے کہ صوبائی حکومت شانگلہ کو ترقی دینے کا اپنا وعدہ پورا کر رہی ہے ۔ شانگلہ یونیورسٹی میں مائن ورکر ز مزید پڑھیں

فضل الرحمان خاندان 7ویں فرد انٹری

مولانا فضل الرحمان خاندان کے 7ویں فرد کی اقتدارمیں انٹری

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبے کے گورنرہائوس میں جے یو آئی کے امیدوار کی بطورگورنر انٹری ہوئی ہے۔ نئے گورنر غلام علی مولانا فضل الرحمن کے سمدھی اور با اعتماد ساتھی شمار ہوتے ہیں۔ ان مزید پڑھیں

شانگلہ میں یونیورسٹی کے قیام کافتتاح

شانگلہ میں یونیورسٹی کے قیام کا افتتاح

ویب ڈیسک : وزیر اعلی محمود خان نے شانگلہ میںیونیورسٹی کے قیام کا افتتاح کر دیا۔انھوں نے بتایا کہ یہ منصوبہ اربوں روپے کا منصوبہ ہے۔ محمود خان نے بتایا کہیونیورسٹی کے قیام سے ضلع شانگلہ کی تعلیمی پسماندگی دور مزید پڑھیں

سکولز میں یونیفارم کتب کی فروخت

پابندی نظرانداز، نجی سکولز میں یونیفارم، کتب کی فروخت جاری

ویب ڈیسک : محکمہ ابتدائی، ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیم کی جانب سے نجی سکولز میں زیر تعلیم طلبہ کو کتابیں، سٹیشنری اوریونیفارم فروخت کرنے پر پابندی کے باوجود اس سلسلے میں شکایات ہیں جس پر پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی مزید پڑھیں

ہسپتالوں کے ملازمین

ہسپتالوں کے سینکڑوں ملازمین دفاتر میں ڈیوٹی دینے لگے

ویب ڈیسک :مختلف اضلاع کے ہسپتالوں اور دفاترمیں سینکڑوں ہیلتھ ملازمین کی اپنی ڈیوٹی کی بجائے جنرل ڈیوٹی کرنے کی نشاندہی کردی گئی ہے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں کارروائی کیلئے ہیلتھ سیکرٹری کو درخواست ارسال کردی گئی ہے مزید پڑھیں

اپیکس کمیٹی بھتہ خوری

اپیکس کمیٹی کا6ماہ بعداجلاس،بھتہ خوری کی روک تھام پرغور

ویب ڈیسک :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت پراونشل سکیورٹی سیکرٹریٹ (پی ایس ایس) کا اہم اجلاس منگل کے روز محکمہ داخلہ و قبائلی اُمور سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا جس میں ادارے کی فعالیت سے مزید پڑھیں

ملاکنڈ ڈویژن فاٹا پیکیج

ملاکنڈ ڈویژن کیلئے فاٹا کی طرز پر پیکیج دیا جائے گا،اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک :ملاکنڈ گرینڈ جرگہ کی طرف سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہیںکہملاکنڈ ڈویژن کیلئے فاٹا کی طرز پر پیکیج دیا جائے گاگرینڈ جرگہ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ملاکنڈ میں امن کو سبوتاژ کرنے نہیں دینگے۔اعلامیہ کے مطابق مزید پڑھیں

گلگت بلتستان خواتین کیلئے بازار

گلگت بلتستان میں خواتین کیلئے پہلامکمل بازارتوجہ کامرکزبن گیا

ویب ڈیسک :گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں خواتین کے لیے پہلا بازار مکمل کرلیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے آغا خان فائونڈیشن کے تعاون سے 19 دکانوں پر مشتمل خواتین کے پہلے بازار کی تزئین و آرائش اور مرمت کے بعد فعال مزید پڑھیں

ترقیاتی فنڈزمنجمد

ترقیاتی فنڈزمنجمدہونے کے بعد جاری اخراجات پر بھی کٹ کا فیصلہ

ویب ڈیسک : مالی مشکلات اور بحران کے پیش نظر صوبائی حکومت نے ترقیاتی فنڈز منجمد کرنے کے بعدجاری اخراجات پر بھی کٹ لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس ضمن میں تمام انتظامی محکموں کو اپنے جاری اخراجات پر مزید پڑھیں

ناصرحسین کو سزائے موت

عدالت نے بچوں کے سامنے ماں کو قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنادی۔

ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج عطا ربانی نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا جس میں بتایاگیا ہے کہ مجرم ناصرحسین نے 19 نومبر2020 کو بیوی کو2 بچوں کے سامنے گلا کاٹ کرقتل کیاتھا۔اٹھارہ مزید پڑھیں