آئی جی کی تعیناتی

چیف سیکرٹری،آئی جی کی تعیناتی کے وفاقی اختیارپر اعتراض

ویب ڈیسک : وفاق اور خیبر پختونخوا کے درمیان 8ماہ سے جاری سیاسی جنگ کے باعث خیبر پختونخوا حکومت نے کئی سالوں سے جاری انتظامی اعتراض کو قبول کرلیا صوبوں میںوفاق کی جانب سے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کو مفادات مزید پڑھیں

شمالی علاقوں میں شدید برفباری

شمالی علاقوں میں شدید برفباری، نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف

ویب ڈیسک :پاکستان کے شمالی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے اور نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی ہے۔بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، داریل، تانگیر، گوہر آباد، نیاٹ کے پہاڑوں پربرفباری ریکارڈ کی گئی اور مزید پڑھیں

کوہستان ہیلتھ سٹورس قیمتی سامان چوری

کوہستان،ہیلتھ سٹورسے لاکھوں روپے کاقیمتی سامان چوری

ویب ڈیسک : اپر کوہستان کے ہیلتھ سٹور سے لاکھوں روپے کے قیمتی طبی سامان سے متعلق انکوائری پر خاموشی کے بعد ڈپٹی ڈی ایچ اونے اس حوالے سے ایکشن کیلئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کو تحریری درخواست ارسال کردی ہے۔ مزید پڑھیں

زرعی منصوبے کا آغاز

امریکہ اور پختونخوا حکومت کے اشتراک سے زرعی منصوبے کا آغاز

ویب ڈیسک :پاکستان میں امریکی سفارتخانے اورخیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات نے دس لاکھ ڈالر مالیت کے ایک مشترکہ منصوبہ کا آغاز کیا ہے جس کے تحت صوبہ کے کاشتکاروں کے لیے تربیت کی فراہمی، آبپاشی نظام مزید پڑھیں

وجوانوں کو ہنرمند و باروزگار

84 ہزار نوجوانوں کو ہنرمند و باروزگار بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ حکومت خیبرپختونخوا نے 84 ہزار نوجوانوں کو ہنرمند و باروزگار بنانے کا باقاعدہ فیصلہ کیا ہے جس کی منظوری بھی وزیراعلی خیبرپختونخوا نے دیدی ہے۔ ہنرمند مزید پڑھیں

بنوں آج ہڑتال کااعلان

3 افراد کے قتل کیخلاف بنوں میںاحتجاج جاری،آج ہڑتال کااعلان

ویب ڈیسک :صوبائی حکومت اوربنوں ڈویژن کی انتظامیہ کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے بنوں میں امن کیلئے دیا گیا دھرنا وسیع کرتے ہوئے آج جمعہ کے روز پورے ضلع میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے، تمام تعلیمی ادارے، مزید پڑھیں

خیبر پختوونخوا 8 اضلاع میں پولیو

خیبر پختوونخوا کے 8 اضلاع میں پولیو مہم چوتھے روز بھی جاری

ویب ڈیسک :خیبر پختوونخوا کے 8 اضلاع میں پولیو مہم چوتھے روز بھی جاری ہے ۔موجودہ پولیو مہم پانچ دن تک جاری رہے گی۔ ان اضلاع میں پشاور،خیبر،نوشہرہ،مہمند،باجوڑ،سوات،ٹانک،ڈی آئی خان اور جنوبی وزیرستان شامل ہیںپولیو مہم میں مجموعی طور پر13لاکھ مزید پڑھیں

پشاور :مہنگائی کنٹرول کرنے میں متعلقہ اداروں کو ناکامی کا سامنا

پشاور :مہنگائی کنٹرول کرنے میں متعلقہ اداروں کو ناکامی کا سامنا

پشاور:ضلعی انتظامیہ،پرائس کنٹرول کمیٹی سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد نہ کراسکے ۔شہر میں دوکانداروں نے سرکاری نرخ نامے آویزاں کرنا ترک کردیا۔ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی فقط سوشل میڈیا تک محدودرہ گئی ہے ۔ اشیا خوردونوش کی قیمتیں آسمان تک پہنچائی مزید پڑھیں

ہنڈی ڈیلرز کیخلاف کریک ڈائون

ہنڈی ڈیلرز کیخلاف کریک ڈائون،ڈیڑھ کروڑ بر آمد

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار کیخلاف کریک ڈاؤن میں ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد رقم قبضے میں لے لی ہے اس سلسلے میں سات ملزمان کو گرفتار کرکے ان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کردئیے مزید پڑھیں

مٹہ جائیداد تنازعہ

مٹہ،پولیس اہلکار نے جائیداد تنازعہ پر رشتہ دار کو قتل کردیا

ویب ڈیسک : مٹہ ارکوٹ میں پولیس اہلکار نے جائیداد تنازعہ پر فائرنگ کرکے اپنے رشتہ دار کو قتل کر دیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کی وجہ قتل جائیداد تنازعہ بتائی جاتی ہے مقتول مٹہ بار اور ہائی کورٹ بار مزید پڑھیں

قبائلی ترقیاتی فنڈز

قبائلی ترقیاتی فنڈز،وفاق نے ساڑھے 5اور صوبہ نے8ارب خرچ کر دئیے

ویب ڈیسک : قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وفاق سے خیبر پختونخوا کو اب تک صرف 5ارب 50کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا حکومت اب تک قبائلی اضلاع میں 8ارب سے زائد کے ترقیاتی فنڈز استعمال مزید پڑھیں

گیس کی قلت

گیس کی قلت، شہری مہنگی ایل پی جی اور لکڑی استعمال کرنے پر مجبور

پشاور(داود خان )گیس کی قلت اورمہنگی ایل پی جی کے باعث عوام لکڑی استعمال کرنے پر مجبورہو گئے ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ بچے صبح ناشتہ کیے بغیر اسکول جاتے ہیں جبکہ بڑے بھی بھوکے پیٹ کام پر چلے جاتے مزید پڑھیں