یوکرینی صدر

یوکرین پر حملہ روسی جارحیت کا نقطہ آغاز ہے، ولودیمیر زیلنسکی

کیف:روس کی جانب سے یوکرینی شہروں پر حملوں میں شدت آتی جا رہی ہے،یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ایک روسی جنرل کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر روس یوکرین میں اپنا ہدف حاصل کرنے میں مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کا عید الفطرکے لئے ٹکٹ میں 30 فیصد رعایت کا اعلان

راولپنڈی:پاکستان ریلوے کا عید الفطر کے تین روز مسافروں کے لئے ٹکٹ میں 30 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ، نجی شعبہ میں راولپنڈی سے ملتان جانیوالی ٹرین تھل ایکسپریس کے کرایوں میں کمی کا اطلاق عید الفطر کے ایام سمیت مزید پڑھیں

نوازشریف، مریم، شہباز، اور حمزہ

نوازشریف، مریم، شہباز، اور حمزہ سمیت متعدد افراد کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت کی نئی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) پالیسی کے تحت متعد اہم نام فہرست سے خارج کردیے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے متعدد نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا مسنگ پرسنز کا معاملہ بااختیار طاقتوں تک پہنچانے کا وعدہ

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پرہفتے کے روز کوئٹہ پہنچے۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی وزیراعلیٰ قدوس بزنجو نے وزیراعظم کا استقبال کیا، وزیر مزید پڑھیں

راکٹ حملوں کو جواز بنا کرقابض اسرائیلی فورسز نے غزہ کی گزرگاہ کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسرائیل کی وزارتِ دفاع کے شعبے کوآرڈینیٹر آف گورنمنٹ ایکٹیوٹیز ان دی ٹیریٹریز نے بتایا ہے کہ گزشتہ رات غزہ کی پٹی سے اسرائیلی سرزمین کی طرف داغے گئے راکٹوں کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ اتوار مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے سعودی عرب کی جانب سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ

اطلاعات کے مطابق جمعرات کو سعودی سفارتخانے میں کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی حکام کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا گیا جو کہ سعودی سفیر مزید پڑھیں

لندن: سلیکٹڈ حکومت ختم کردی اب نقصان کا ازالہ کرنا ہے، بلاول کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہماری معیشت ،ثقافتی پالیسی ، ہمارے ملک کو جو نقصان پہنچایا ہے وہ کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے لندن مزید پڑھیں

’عمران خان کا ایک ایک حرف سچ تھا‘: قومی سلامتی کمیٹی اعلامیے پر تحریک انصاف کا ردعمل

مبینہ دھمکی آمیز غیر ملکی خط کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں آج ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف کا کہنا مزید پڑھیں

فرانس کی صدارتی انتخابی مُہم میں حجاب پر سیاست

فرانس میں مسلم مخالف جذباتی کی عکاسی گاہے بگاہے خبروں میں تو نظر آجاتی تھی میں مگر اب صدارتی مُہم میں بھی مسلم خواتین کے حجاب اور مسلم مہاجرین کو شہریت دینے پر سیاست کی جارہی ہے۔ فرانسیسی صدر ایموئیل مزید پڑھیں

تائیوان کا جدید میزائل اور ڈرون ٹیکنالوجی کی تیاری میں تیزی کا فیصلہ

مُلکی ہتھیار بنانے والے فوجی ادارے کے مطابق تائیوان ایسے میزائل بنا رہا ہے جو دشمن کی ائیر بیسز پر حملے کرنے کے ساتھ ساتھ کروز میزائل شکن صلاحیتوں کے حامل ہوں گے، جبکہ ایسے ڈرون بھی تیارکئے جارہے ہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کرلیا۔واضح رہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی براہ راست دکھائی جائے گی ۔ہائی کورٹ کے آئی ٹی مزید پڑھیں

حسنین کے بائیو مکینک ٹیسٹ کیلئے آئی سی سی سے جلد رابطےکا فیصلہ

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کے بائیو مکینک ٹیسٹ کے لیے آئی سی سی سے جلد رابطےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرمیں کوچ عمر رشید نےمحمدحسنین کے ساتھ کام کیا جس کے مزید پڑھیں

افغانستان کے تین شہروں میں دھماکے، 16 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

افغانستان کے تین شہروں کابل، مزار شریف اور قندوز میں ہونے والے تین دھماکوں میں 16 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زائد زخمی ہوگئے۔ مزارشریف کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 58 زخمی مزید پڑھیں

صدرمملکت کاحکومت سے بداعتمادی ختم کرنےکا فیصلہ، آج نئے وزراء سے حلف لیں گے

صدرمملکت عارف علوی نے حکومت اور ایوان صدر میں بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر معمول کی آئینی ذمہ داریوں کی ادائیگی پر آمادہ ہیں، وہ آج نئے وزراء مزید پڑھیں

مریم نواز بیرون ملک اڑان بھرنے کو تیار، پاسپورٹ واپسی کیلئے عدالت سے رجوع

لاہور : مریم نواز نے والد کی عیادت اور عمرے پر جانے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔مریم نواز نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سال 2019کو نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مزید پڑھیں

روس نے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

روس نے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل(Sarmat) کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی فوج نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اس نے ایک نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا پہلا کامیاب مزید پڑھیں

بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق مشکل فیصلے کرنا پڑیں گے، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان قیمت خرید سے کم قیمت پر پیٹرول بیچ رہا ہے لہذا بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق فیصلے مشکل ہیں لیکن کرنے پڑیں مزید پڑھیں

عوام کے لئے ریلیف ، آٹے اور چینی کی قیمت میں کمی

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان المبارک میں یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی دیتے ہوئے عوام کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم نے عید تک رمضان بازاروں اور یوٹیلٹی اسٹورز میں آٹے اور چینی کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت کر مزید پڑھیں