بلقیس ایدھی کے انتقال پر سندھ حکومت کا آج یومِ سوگ کا اعلان

بابائے خدمت عبدالستار ایدھی مرحوم کی اہلیہ بلقیس ایدھی کے انتقال پر سندھ حکومت نے آج یومِ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ بے لوث خدمت سے دنیا کا دل جیتنے والی کا دل ساکت ہوگیا،بلقیس ایدھی گزشتہ روز کراچی کے مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز سوات اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ حکومت کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط۔

پشاور: خیبر پختونخواہ میں پہلی مرتبہ ایجوکیشن سٹی کا قیام کیا جا رہا ہے جس کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلایا جائے گا۔ پشاور: ایجوکیشن سٹی میں سرکاری، نیم سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹی، کالجز اور سکولز اپنے کیمپسز مزید پڑھیں

امریکی کٹھ پتلیوں کو قوم کے مستقبل سے نہیںکھیلنے دینگے،عمران خان

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان سے اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا خان محمد شیرانی نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مولانا محمد خان شیرانی نے ملاقات مزید پڑھیں

روزانہ تیس ہزار یوکرینی مہاجرین وطن لوٹ رہے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور نے کہا ہے کہ روس کے حملے کے بعد ملک سےہجرت کرنے والے یوکرینی لوگوں میں سے روزانہ 30,000 اپنے وطن واپس آرہے ہیں۔ ادارے کے مطابق اب تک بیرون ملک مزید پڑھیں

سویڈن اور فن لینڈ نیٹو میں شامل ہوئے تو روس بلقان میں جوہری ہتھیار اور ہائپر سونک میزائل نصب کرے گا، مددیف

روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ایک قریبی ساتھی نے جمعرات کو نیٹو کو خبردار کیا کہ اگر سویڈن اور فن لینڈ نے امریکی قیادت والے عسکری اتحاد میں شمولیت اختیار کی تو روس یورپ کے ایک اہم مرکزی محصور خطے مزید پڑھیں

پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا پر لگائے جانے والے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، ہم پُرامن جمہوری اصولوں اور انسانی حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج

بلوچستان بلدیاتی انتخابات 2022/کاغزات نامزدگی

: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق آج سے بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کے پاس کاغزات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ الیکشن پروگرام کیمطابق 15 سے مزید پڑھیں

18 اضلاع میں آج بلدیاتی انتخابات

ضلع ہنگو، این اےمیں ضمنی انتخاب17 اپریل2022کو ہو گا

اس انتخابی عمل کو صاف، شفاف، پرامن اور قانون کے مطابق منعقد کرانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ پریذائیڈنگ آفیسر ریٹرننگ آفیسر سے پولنگ بیگ وصول کرے گا پولیس پریذائیڈنگ افسران کو سیکیورٹی مزید پڑھیں

سربراہ پاک بحریہ کا پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کا دورہ۔

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے آج پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ فیصل کا دورہ کیا۔ معزز مہمان کی آمد پر ائیر وائس مارشل حسین احمد صدیقی، صدر ائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ نے ان کا مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ، پاکستانی ٹیم اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کیخلاف سیریز سے کریگی

کراچی:پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کے خلاف سیریز سے کرے گی۔دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز یکم جون سے شروع ہوگی، باقی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹیویٹیس کے گھروں پر چھاپوں کے خلاف درخواست آج ہی سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواست پر تھوڑی دیر بعد سماعت کریں گے علی نواز اعوان نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹیویٹیس کے گھروں پر چھاپوں کے خلاف درخواست دائر کی فیصل چوہدری مزید پڑھیں

ریسکیو1122 نوشہرہ/ آگ بھڑک اٹھی

نوشہرہ: نوشہرہ کے علاقے اذاخیل چراٹ روڈ کے مقام سےریسکیو کنٹرول روم کو آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوئی، ریسکیو1122 نوشہرہ: اگ ٹائرز فیکٹری میں اچانک آگ نامعلوم وجوہات کے باعث بھڑک اٹھی ہیں، ریسکیو 1122 نوشہرہ: اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 مزید پڑھیں

وزیراعظم کا16 اپریل کو میٹرو بس پشاور موڑ سے ائیرپورٹ تک چلانے کا حکم

بہارہ کہو اور روات سے پشاور موڑ تک میٹرو سروس چلانے کیلئے فوری فیزیبیلٹی بنانے کی ہدایت اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صبح 7 بجے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس منصوبے کا دورہ کیا، جہاں مزید پڑھیں