ریسکیو1122 نوشہرہ/ آگ بھڑک اٹھی

نوشہرہ: نوشہرہ کے علاقے اذاخیل چراٹ روڈ کے مقام سےریسکیو کنٹرول روم کو آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوئی، ریسکیو1122

نوشہرہ: اگ ٹائرز فیکٹری میں اچانک آگ نامعلوم وجوہات کے باعث بھڑک اٹھی ہیں، ریسکیو 1122

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق، ملزم گرفتار

نوشہرہ: اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 ضلع بھر سے فائر فائیٹرز، اور فائر ویکلز ابتدائی کاروائی کیلئے موقع پر روانہ، ریسکیو1122

مزید پڑھیں:  آڈیٹر جنرل رپورٹ، سمارٹ کارڈز بارے نیا پینڈورا باکس گھل گیا

نوشہرہ: ابتدائی اطلاعات کے مطابق اگ وسیع پیمانے پر پھیلنے گئی ، ریسکیو1122

نوشہرہ: ریسکیو1122 فائر فائٹرز نے مختلف اطراف سے فائر فائٹنگ کا عمل جاری ہے، ریسکیو1122