پشاورمیں رہزنوں

پشاورمیں رہزنوں کا راج، دن دیہاڑے تاجر سمیت 4 افراد لٹ گئے

پشاور میں رہزنی کی 4 مختلف وارداتوں کے دوران شہریوں سے نقدی اور موبائل فونز چھین لئے گئے، پولیس اہلکاروں کے روپ میں رہزنوں نے گڑ تاجر کو بھی لوٹ لیا جبکہ ہسپتال آنے والے بھی رہزنوں کے نشانے پر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں درسی کتب

خیبر پختونخوا میں درسی کتب پر نظرثانی کا عمل طول پکڑ گیا

خیبر پختونخوا میں درسی کتب کے مضامین پر نظرثانی کیلئے جاری کارروائی طویل ہوگئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ محکمہ ابتدائی تعلیم کی جانب سے اس سلسلے میں35 اساتذہ پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی ہے لیکن 2 مہینوں سے مزید پڑھیں

ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم

حکومت کا جولائی میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کے افتتاح کا دعویٰ

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے واحد انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم اپگریڈیشن کے منصوبے پر 75فیصد کام مکمل ہونے کا دعویٰ کردیا جبکہ سٹیڈیم کے جولائی میں افتتاح کی تاریخ بھی دیدی ہے. ضلعی کانفرنس روم میں منعقدہ اجلاس میں وزیر مزید پڑھیں

چوک شادی پیر

شادی پیر چوک تجاوزات، تاجریونین، ٹائون عملہ کا منتھلی لینے کا انکشاف

چوک شادی پیر میں تجاوزات کی بھرمار نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے، شہر کے مصروف ترین بازار جہاں پر روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی ایک بڑی تعداد خریداری کیلئے آتی ہے تاہم انہیں تجاوزات کی بھر مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے

پشاور ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے کی تعیناتی معطل کردی

پشاورہائیکورٹ نے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست پر ڈی جی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا اور انہیں کام سے روک دیا،جسٹس لعل جان خٹک اورجسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن ملتوی

بلدیاتی الیکشن ملتوی ،انتخابات مئی میں کرائے جائیں

پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے خیبر پختونخوا کے 18اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مئی تک ملتوی کرنے کے احکامات جاری کردیئے ،کوہستان سے تعلق رکھنے والے دو افراد کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد مزید پڑھیں

پختون کلچر ڈراموں پر پابندی

پختون کلچر کے منافی فلم، ڈراموں پر پابندی

دبئی ایکسپو میں 8بلین ڈالرز کے مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے گئے جن میں سیاحت، ہائیڈرو پاور، اکنامک زونز اور مائنز اینڈ منرلز کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ بزنس مین ٹو بزنس مین رابطے موثر بنانے میں مزید پڑھیں

پشاور میں گھی کی قیمتوں

پشاور، ایک ماہ کے دوران گھی کی قیمتوں میں تین بار اضافہ

پشاور میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور روزانہ کی بنیاد پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے انتہائی ضرورت کی اشیاء بھی شہریوں کی دسترس سے باہر ہوگئی ہیں۔ دوسری مزید پڑھیں

گاڑیوں میں کورونا ایس او پیز

ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں کورونا ایس او پیز کو ہوا میں اڑا دیا گیا

پشاور میں پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا ہے اور ماسک کے استعمال کی پابندی نہیں کی جارہی ہے جس کی وجہ سے کورونا کے پھیلائو میں مزید خدشہ ہے۔ واضح رہے کہ خیبر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں پروفیشنل ٹیکس

خیبر پختونخوا میں پیشہ ورانہ ٹیکس کی دوبارہ وصولی پر غور

پروفیشنل ٹیکس کی وصولی کیلئے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے منصوبہ بندی پر غور شروع کردیا گیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ کورونا کی ایمرجنسی کے باعث پروفیشنل ٹیکس 2سال وصول نہیں کیا گیا ہے لیکن جاری مزید پڑھیں

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے مسترد

وزیراعظم نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کردیا۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں

پشاور میں کرکٹ گرائونڈز

پشاور میں گرائونڈز کی قلت، اکثر نوجوان جوئے کی لت میں مبتلا

پشاور میں نوجوانوں کیلئے کھیل کے میدان کم پڑ گئے جس کے باعث سڑکوں، گلی محلوں اور خالی پلاٹوں میں نوجوان کھیلنے پر مجبور ہیں پشاور سمیت صوبہ بھر میں کرکٹ سمیت فٹ بال اور بیڈمنٹن کے شوقین نوجوانوں کیلئے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن سوشل میڈیا

الیکشن کمیشن سوشل میڈیا پر بھی شکایات سنے گا

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی رپورٹ کرنے کیلئے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس شہریوں کو فراہم کردیئے، شہری سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر قواعد و ضوابط کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا معذور افراد

خیبر پختونخوا میں معذور افراد ڈیڑھ لاکھ سے متجاوز،سوات کا پہلا نمبر

خیبر پختونخوا میں سہولیات سے محروم معذور افراد کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے صوبے میں سب سے زیادہ معذور افراد ضلع سوات میں شناخت کئے گئے ہیں جبکہ دیگر تمام اضلاع میں بھی معذور افراد بڑی تعداد مزید پڑھیں