پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے کورونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ڈیزیز سرویلنس سینٹر قائم کردیا،ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا صوبائی سرویلنس سینٹر کے سربراہ ہوں گے ،پاک فوج، محکمہ داخلہ، تعلیم، اطلاعات، لائیو سٹاک ڈبلیو ایچ او اور مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :عالمی بینک نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 12ارب ڈالر پیکج کا اعلا ن کر دیا، رقم صحت سے متعلق آلات کی خریداری اوردیگراقدامات کیلیے ہوگی، رقم کم ترقی یافتہ ممالک میں کرونا ور سے بچا کے اقدامات مزید پڑھیں
چین میں 7 پاکستانی بچوں کو کرونا وائرس ہوا تھا جن میں 6 طلبہ اس وائرس سے مکمل طور پر صحت یاب ہوچکے ہیں، صحتیاب ہونے والے 6 پاکستانی طلبہ کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا اور کوشش ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد،کرونا وائرس سے بچا کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اہم اقدام ا،سلام آباد ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ایرائیول پر جدید تھرمل سکینر نصب کردیا گیا،آٹو میٹک تھرمل سکینر کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے لگایا گیا ہے ،جدید مزید پڑھیں
پشاور: وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کی روک تھام اور اقدامات سے متعلق ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ہے، قومی ادارہ صحت کی جانب سے اجلاس طلب کیا گیا ہے. اجلاس طلب کرنے اعلامیہ صوبائی حکومت کو موصول، ویڈیو مزید پڑھیں
تفصیلات کے مطابق چین سمیت مختلف ممالک میں اس وبا سے مرنے والے افراد کی شرح ماہرین کے مطابق کچھ اس طرح ہے نول کرونا وائرس میں شرح اثرات و اموات کا خطرہ بمطابق عمر ماہرین کے مطابق 9سال یااس مزید پڑھیں
اسلام آباد،پاکستان میں دو کرونا وائرس کیسز سامنے آنے کے بعد N-95 اور سرجیکل ماسک کا بحران شدت اختیار کر گیا،حفاظتی سامان کی قلت سے ڈاکٹرز،ہسپتال کا عملہ اور عوام میں خوف وہراس بڑھ گیا،شہریوں کی جانب سے مختلف میڈیکل مزید پڑھیں
اسلام آباد : ایک رپورٹ کے مطابق کسی بھی ایسے شہری جیسے کھانسی یا نزلہ زکام کی شکایت ہو اس سے دو میٹر کے فاصلے پر رہیں، بایو میٹرک مشین کے ذریعے اٹینڈاس کو روک دیا گیا ،ہجوم اور اور مزید پڑھیں
پشاور : پبلک ہیلتھ لیبارٹری خیبرپختونخوا کو کوورنا وائرس کی ٹیسٹنگ کے لیے آپریشنلائز کر دیا گیا.صوبے کے تمام اضلاع میں ریپڈ رسپانس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں.پشاور، کوہاٹ، ہنگو، ڈی آئی خان، کرم اور اورکزئی حساس اضلاع قرار. کورونا مزید پڑھیں
اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق پمز ہسپتال میں زیرعلاج کرونا کے مریض کے اہلخانہ کی سکریننگ مکمل. مریض کی اہلیہ، تین رشتہ داروں کی ٹیسٹ رپورٹس ڈاکٹرز کو موصول.مریض کی اہلیہ ، میزبان گھرانے میں کرونا کی تصدیق نہ ہو مزید پڑھیں
امریکا : مشہور امریکی صحت کا ادارے CDC نے کہا ھے کہ ماسک پہننے سے کرونا وائرس سے نہی بچا جاسکتا .ھاں اگر کوئی کرونا وائرس کا مریض ھے تو اس کو ماسک پہننا چاھیے۔
ایران : یہ ہمارے دشمنوں کا منصوبہ ہے۔ وہ کورونا وائرس کا خوف پھیلا کر ملک بند کروانا چاہتے ہیں۔ ہم سب کو کام کرنا چاہیے اور حفاظتی اقدامات لینے چاہییں ایرانی صدر حسن روحانی کا بیان.چین سے باہر کورونا مزید پڑھیں
اسلام آباد،رپورٹ کے مطابق پانچوں خواتین کا تعلق گلگت ہنزا سے ہے خواتین دو دن پہلے ایران زیارات کے بعد پاکستان پہنچی ہیں پانچوں خواتین کو شک کی بنیاد پر پمز لایا گیا عورتوں کا تعلق کریم آباد ہنزا سے مزید پڑھیں
ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں دو کرونا وائرس کیسسز سامنے آنے کی تصدیق کر دی 22 سالہ مریض کچھ دن قبل ایران کا دورہ کرکے آیا، ان کو اہلخانہ سمیت کراچی کے نجی اسپتال منتقل کرکے دوسروں سے الگ مزید پڑھیں
پشاور : وزیر اعلی خیبر پختونخوا اور وزیر صحت تیمور کی ہدایات پر خیبر پختونخوا حکومت نے کرونا وائرس سے نمٹنے کی تیاری کرلی۔ پشاور میں ساٹھ بستروں کا وارڈ تیار اور اضافی دس کروڑ روپے بھی فراہم کردیے گئے.
اسلام آباد : وزارت صحت تفصیلات کے مطابق اب تک قومی ادارہ صحت میں کوروناوائرس کے 104 سیمپلز کا ٹیسٹ منفی آیا ہے.ملک بھر کے داخلی مقامات سے اب تک چھ لاکھ افراد کو اسکریننگ کے عمل سے گزارا گیا. مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزرات صحت صرف کرونا وائرس کے اعلی سطحی اجلاس کرنے میں مصروف ہے. ڈاکٹرز کی کرونا وائرس کے حوالے سے بنائی گئی کور کمیٹی کو حفاظتی اشیاء کی قلت پر فوری نوٹس لینے کی درخواست. پمز میں کرونا مزید پڑھیں
ورزش کے بے شمار فائد ہ ہیں جو ہمارے جسم میں کئی مثبت قسم کی تبدیلیاں لاتی ہیں۔ جانئے چند ایسے فائدے جو ورزش کی وجہ سے حاصل ہوتے ہیں۔ ورزش سے توانائی حاصل کریں: آپ بہت جلدی تھکن محسوس کرتے ہیں ؟ مزید پڑھیں
ہم میں سے اکثر لوگ تخم ملنگا کی افادیت سے ناواقف ہیں ۔یہ ناصرف گرمی میں تازگی دیتا ہے بلکہ اس میں موجود خصوصیات جسم کو توانائی بخشنے کے ساتھ صحت کے بہت سے مسائل کا بھی خاتمہ کرتی ہیں ۔ایک مزید پڑھیں
پپیتے کی غذائی اہمیت وٹامن اے، وٹامن سی اور بے شمار معدنیات سے بھرے اس پھل کی تھوڑی سے مقدار ہی انسانی جسم کو درکار وٹامن سی کی روزمرہ مقدار کو پورا کرسکتی ہے۔سوڈیئم، کیلوریز اور اسٹارچ کی کم مقدار مزید پڑھیں