لکی مروت میں پولیس آفیسر کو شہید کر دیا گیا

ویب ڈیسک: لکی مروت کے علاقے محلہ مچن خیل میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے پولیس آفیسر گل رحمان کو شہید کر دیا۔ ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے مچن خیل مزید پڑھیں

4سالہ مریم قتل کیس

چارسدہ :4سالہ مریم قتل کیس کا ڈراپ سین ،قاتل اپنا باپ نکلا

چارسدہ (داود خان) پڑانگ پولیس کی کامیاب کاروائی،شابڑہ میں4سالہ مریم قتل کیس کا ڈراپ سین قاتل درندہ صفت باپ نکلا۔باپ کو شک تھا کہ مریم انکی ناجائز اولاد ہے،اسی بنا پرننھی 4سالہ مریم کو بے دردی سے ذبح کیا۔ عدالت مزید پڑھیں

اسمبلی تحلیل

اسمبلی تحلیل غیرقانونی اقدام قرار، آرٹیکل6 کےتحت کارروائی ہونی چاہیے ، وزیر قانون

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اسمبلی تحلیل کرنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا، جمہوری تاریخ میں اس فیصلے کو روشن مثال کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ مزید پڑھیں

ایبٹ آباد

ایبٹ آباد میں3 سالہ کمسن بچہ زیادتی کے بعد قتل،نعش برآمد

ایبٹ آباد: (مشرق نیوز) عید کے دوسرے روز لاپتہ ہونے والے3 سالہ عبدالہادی کی نعش قریبی کھیت سے برآمد ہوگئی۔ پولیس کے مطابق عید کے دوسرے روز3 سالہ عبدالہادی تھانہ ناڑہ کی حدود گاؤں چندو میرا ڈھیری سیداں سے لاپتہ مزید پڑھیں

صدرکے فرار کے بعد سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ

ویب ڈیسک: سری لنکا میں صدرراجاپاکسے کے ملک سےفرارہونےکے بعدغیرمعینہ مدت تک ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق صدر کے ملک سے جانے کے بعد ملکی حالات قابو میں کرنے کے لیے ہنگامی حالت مزید پڑھیں

کاٹلنگ میں فائرنگ

کاٹلنگ میں فائرنگ سے زخمی پولیس اہلکار شہید ہو گیا

ویب ڈیسک: کاٹلنگ کے تھانہ بانڑی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات سادہ کپڑوں میں ملبوس 3 پولیس اہلکار تھانہ بانڑی کی حدود گڑھی ریسٹ ہاوس میں کھانا کھا مزید پڑھیں

جاپان کے سابق وزیراعظم قاتلانہ حملے میں ہلاک

ویب ڈیسک: جاپان کے سابق وزیراعظم شنزوایبے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران سابق وزیراعظم جاپان پر قاتلانہ حملہ کیا گیاتھا جس میں وہ فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں

مردان پولیس چوکی چمتار دھماکا

مردان پولیس چوکی میں دھماکا، ہیڈ کانسٹیبل شہید

ویب ڈیسک: مردان کے علاقے میں پولیس چوکی چمتار میں دھماکا کے نتیجے میں ہیڈکانسٹیبل شہید اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس رپورٹ کے دھماکا پولیس چوکی کے گیٹ کے ساتھ نصب بارودی مواد پھٹنے سے مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پرفائرنگ

پاک افغان سرحد پرفائرنگ،داعش کے3شدت پسند ہلاک

بنوں(نمائندہ خصوصی)سکیورٹی فورسز اور انسداد دہشت گردی پولیس بنوں ریجن نے پاک افغان سرحد پر کارروائی کرتے ہوئے نوشہرہ میں ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے تین مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

اورکزئی میں فائرنگ

اورکزئی میں بدبخت شخص نے ماں، بہن اور بیٹے کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک: اورکزئی کے علاقے چھپر مشتی میں بدبخت بیٹے نے معمولی گھریلو تنازع پر فائرنگ کر کے اپنی ماں ،بہن اور بیٹے کو موت کی نیند سلا دیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں دوسرا بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس مزید پڑھیں

تھرپارکر میں نایاب نسل کے7 ہرن مار دیئے گئے

ویب ڈیسک: ضلع تھرپارکر میں نایاب نسل کے ہرنوں کی غیر قانونی طور پر نشل کشی جاری، محکمہ وائلڈلائف شکاریوں کو روکنے میں ناکام مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ گزشتہ روز تھرپارکر شہر چیلہار میں 5 شکاریوں مزید پڑھیں

خاتون قتل

شبقدر میں غیرت کے نام پرخاتون غیر مرد سمیت قتل

شبقدر(نمائندہ مشرق)شبقدر میں غیرت کے نام پر مرد و عورت کو قتل کردیا گیا۔ قاتل کو پولیس نے پستول سمیت گرفتار کرلیا۔شبقدر کے نواحی علاقہ موضع باکرہ میں رات 12بجے سر زرلعل نے اپنی بہومسماة(س) زوجہ سبحان اللہ کو غیر مزید پڑھیں