جنوبی وزیرستان: تحصیل شکئ مانتوئی میں مشترکہ زمین پر درخت کاٹنے پر دو افراد لڑپڑے. مخالف فریق نے اخترمنیرپرفائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا،سرکاری ذرائع کے مطا بق زخمی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔
شمالی وزیرستان: میرانشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس کے مطا بق شمالی وزیرستان، ھمزونی کے علاقے اغزن کلی میں ملک افسر خان جاں بحق پولیس کے مطا بق موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ھے۔
ملاکنڈ: درگئ میں 22 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا گیا ، مقتول اختر علی ولد منیر رات دس بجے دکان بند کر کے گھر جارہاہے ، پہلے سے تھاک میں بیٹھے ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ،لاش درگئی مزید پڑھیں
کاٹلنگ: کا ٹلنگ چرچوڑ میں آراضی تنازعہ پر دو فریقین کے مابین فائرنگ ، فائرنگ سے سلمان ولد منتظم پولیس کے مطا بق شاہ موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شحص شدید زحمی ہے ۔
کرک : کرک تخت نصرتی کے علاقے بوگارہ میں گھر میں ڈاکوں نے مزاحمت پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد قتل ایک زخمی فائرنگ سے ماں اور اسکے دو بیٹے موقع پر جاں بحق جبکہ سسر مزید پڑھیں
جمرود،جمرود باب خیبر کے مقام پر فاٹا انضمام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پاکستانی جھنڈے کے ساتھ کالی جھنڈے بھی اٹھائے تھے ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ فاٹا انضمام بلجبر اور غیر جمہوری طریقے سے ہوا ہے۔ مزید پڑھیں
مردان :آل گرینڈ گورنمنٹ ایپلائز ایسو سی ایشن کا بجٹ میں تنخواوں میں اضافہ نہ ہونے کے خلاف اجتجاجی جلسہ جاری ،احتجاجی جلسہ میں مردان چارسدہ نوشہرہ صوابی کے ہزاروں سرکاری ملازمین شامل ہیں ۔شوکت علی انجم رہنما ورکر فیڈرشن مزید پڑھیں
ہری پور:خانپور ڈیم میں سیلفی لینے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔ خانپور ڈیم، واپڈا گیٹ کے قریب سعادت19 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحقہو گیا ۔ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر لاش نکالی اور THQخانپور منتقل مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان:تحصیل لدھا کے علاقے سپین خڑائی وارزہ اشنگی گاوں میں بم دھماکہ،زرائع کے مطابق کھلونا نما بم کے پھٹنے سے پانچ بچے شدید زخمی ہو گئے ۔ بچوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ ڈیرہ اسماعیل خان منتقل مزید پڑھیں
چار سد:چارسدہ میں نان بائی ایسوسی ایشن کا اجلاس ، دس روپے میں روٹی فروخت کرنے سے انکار کل بروز بدھ کو صبح دس بجے فاروق اعظمؓ چوکچارسدہ میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان ،آٹے کے 85کلو بوری میں1700روپے کااضافہ ہوا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و بلدیات کامران بنگش کی زیر صدارت اجلاس، اجلاس میں واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور کو وسعت دینے کے حوالے سے بحث ہوئی، سیکریٹری بلدیات شکیل احمد اور محکمہ پبلک ہیلتھ مزید پڑھیں
بونیر:عوامی ورکرز پارٹی کا سواڑی چوک میں احتجاج ، جس پبلشرز نے بونیر کے غیور عوام کی تضحیک کی ہے اس کو سزا ملنی چاہئے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ تمام پرائیوٹ سکولز اس کمپنی کا بائکاٹ کریں،مظاہرین کے مطا مزید پڑھیں
ملاکنڈ:سخاکوٹ کے علاقہ گلو شاہ میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک بچہ جاں بحق دو شدید زخمی، زخمیوں کو درگئی ہسپتال منتقل کر دیا گیا،واقعہ شدید بارش کی وجہ سے تودے کا کھوکھلا ہونا ہے ،ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: آئی جی پولیس خیبرپختونخواکے خصوصی ہدیات پر قبائلی اضلاع میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، تحصیل برمل مختلف علاقوں میں پولیس کاچھاپے، ،ڈی پی او شوکت علی کے مطا بق کثیرتعداد میں چرس پرآمد ، کئی منشیات فروش مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان : علاقہ ڈبکوٹ بادامی گراونڈ میں مخالفین کے درمیان فائرنگ, فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی، زخمیوں میں ایک راہ گیرشامل ہے.سرکاری ذرائع کے مطا بق وجہ فائرنگ ذاتی دشمنی بتائی جاتی ہیں,سرکاری ذرائع کے مطا بق مزید پڑھیں
کاٹلنگ: کاٹلنگ میں اپنا خون سفید ہوگیا ، بیٹے نے والدہ کے ساتھ مل کر والد کو قتل کرڈالا، باپ کو قتل کرکے بیٹے اور والدہ نے گمشدگی کا ڈرامہ رچایا، پولیس نے آندھے قتل کا سراغ لگا کر اصل مزید پڑھیں
کرک:علاقہ بوگارہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد قتل ، نامعلوم مسلح افراد گھر میں داخل ہوکر اندھادھندفائرنگ کی ،سکیورٹی ذرائع کے مطا بق فائرنگ کے نتیجے میں ماں اپنے دو بیٹوں سمیت جاں بحق ہوچکی ، جاں بحق مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان : خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے قبائیلی اضلاع میں پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے کوشیش جاری ہیں ائی جی ثناءاللہ۔ ضم اضلاع سے کیے گے وعدے پورے ہوں گے۔ شمالی وزیرستان میں پولیس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی نیوز کانفرنس، ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے سابقہ فاٹا کو قومی دھارے میں لانے کو خصوصی اہمیت دی. شبلی فراز نے مزید کہا کہ قبائلی عوام مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان:وزیرستان کی بلند ترین چوٹی پیر غر پر مارشل آرٹ کا مظاہرہ،عالمی ریکارڈ یافتہ عرفان محسود نے کلب کے کھلاڑیوں کے ہمراہ پیر غر پر مارشل آرٹ کا مظاہرہ کیا ،پیر غر جانے کا مقصد ٹورزم کو فروغ دینا مزید پڑھیں