اسد قیصر

اڈیالہ جیل سے متعلق دہشتگردی کا ڈرامہ بنایا گیا،اسد قیصر

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے متعلق رات کو دہشتگردی کا ڈرامہ بنایا گیا، ایسے ڈرامے نہ بنائیں ہمیں پتا ہے آپ لوگ کیسے یہ ڈرامے بناتے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے مزید پڑھیں

اشتہاری قرار

حماد اظہر ، میاں اسلم اقبال سمیت 6ملزمان اشتہاری قرار

ویب ڈیسک: لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے راحت بیکری کے باہر جلاؤگھیراؤکیس میں رہنما پی ٹی آئی میاں اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نوید مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمن

دھاندلی اسٹیبلشمنٹ نے کی ہے، مولانافضل الرحمن

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ دھاندلی سیاسی جماعتوں نے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ نے کی ہے،ہمیں جبر کی بنیاد پر ایک قوم نہیں بنایا جاسکتا۔ لاہور میں جمعیت علمائے مزید پڑھیں

دہشت گرد ہلاک

فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں،2دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 2دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ضلع خیبر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ہوگی،پی ٹی آئی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

قرارداد منظور

ذوالفقار بھٹو کوسرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور

ویب ڈیسک: سندھ اسمبلی میں اپنی پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری طور پر شہید اور قومی و جمہوری ہیرو قرار دینے کی قرارداد پیش منظور کرلی گئی ۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کی بھٹو مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی رہنماوں کی ذوالفقار علی بھٹو کے پھانسی گھاٹ پر حاضری

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں خورشید شاہ، قمر زمان کائرہ اور امتیاز صفدر وڑائچ سمیت دیگر نے ذوالفقار علی بھٹو کے پھانسی گھاٹ پر حاضری دی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے ذوالفقار مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب اور اراکین حلف برداری، بلوچستان اسمبلی کے اجلاس طلب

ویب ڈیسک: صدارتی انتخاب اور صوبائی اسمبلی اراکین کی حلف برداری کیلئَے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اس حوالے سے اسمبلی سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

آن لائن مالی فراڈ

آن لائن مالی فراڈ میں ملوث دو غیر ملکی گرفتار

ویب ڈیسک:سائبر کرائم پشاور کی بڑی کارروائی ،آن لائن دھوکہ دہی اور فراڈ میں ملوث نائیجرین گینگ کے 2 ملزمان گرفتارکر لئے ۔ غیر ملکی ملزمان کی شناخت اڈوگی ہینڈسم ٹچوکوو اور اکوکوو چنازا گوڈون کے نام سے ہوئی ملزمان مزید پڑھیں

بابر اعوان کا فارم 45 کی تحقیقات کیلئَے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے رہنما اور ممتاز قانون دان بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارم 45 کی تحقیقات کیلئَے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نشستیں ہم نے مزید پڑھیں

لاہور، مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام سنی اتحاد کونسل نے چیلنج کر لیا

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل نے پنجاب میں مخصوص نشستیں نہ ملنے کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے ایڈووکیٹ اشتیاق اے خان کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں مزید پڑھیں

رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس، 29 اپریل کو دلائل طلب

ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور پراجیکٹ کے ریفرنس پر احتساب عدالت نے 29 اپریل کو دلائل طلب کر لئے۔ ذرائع کےمطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا مزید پڑھیں