University-increases-hostel-fees

جامعہ پشاور نے ہاسٹل فیس میں 5000 روپے اضافہ کر دیا

ویب ڈیسک: پشاور یونیورسٹی انتظامیہ نے وائس چانسلر کی جانب سے فیسیں نہ بڑھانے کے اعلان کے باوجود ہاسٹل فیس میں 5ہزار روپے اضافہ کردیا۔ فیصلہ واپس نہ لینے پر طلبہ نے احتجاج کی کال دے دی۔ پرووسٹ آفس سے مزید پڑھیں

How much water is used in Peshawar?

پشاور میں پانی کا استعمال کتنا؟9تحقیقات کے مختلف نتائج

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور میں ہر شہری کتنا پانی روزانہ استعمال کرتا ہے؟ ہر تحقیق میں مختلف نتائج نے حکام کو چکرا کر رکھ دیا پشاور کی 42لاکھ سے زائد آبادی کیلئے درکار پانی کے حوالے سے گزشتہ ایک دہائی کے مزید پڑھیں

امریکی لڑکی

امریکی لڑکی کو ہراساں کرنے والا نوجوان پشاور سے گرفتار

ویب ڈیسک :امریکہ کی ایک چھوٹی لڑکی کو بلیک میل اور جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں پشاور سے نوجوان گرفتار کر لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی لڑکی کوہراساں کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت تفصیلات مزید پڑھیں

تالے لگ

پشاور میں 3پناہ گاہوں کو تالے لگ گئے

ویب ڈیسک :پشاورمیں فنڈز کی عدم دستیابی پر تین پناہ گاہیں بند کردی گئیں۔پشاور میں تین مختلف مقامات میں قائم پناہ گاہوں کو تالے لگ گئے ۔ یہ بھی پڑھیں:حسن گڑھی میں قبضہ مافیاکی خواتین کو دھمکیاں محکمہ سوشل ویلفئیر مزید پڑھیں

WAPDA strike

واپڈا کی نجکاری کےخلاف ہائیڈرو یونین کےملک بھرمیں مظاہرے

ویب ڈیسک (پشاور)آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرزیونین کےمرکزی قائدین کی کال پرناقابل برداشت مہنگائی’ بے روزگاری’ واپڈاکی مجوزہ نجکاری’ سیاسی مداخلت’ بجلی کےبڑھتےہوئےجان لیواحادثات اور بھرتیوں میں غیرمعمولی تاخیر کےخلاف ملک بھرکےتمام چھوٹے بڑے شہروں میں واپڈاملازمین نے احتجاجی مظاہرے مزید پڑھیں

gas and electricity load shedding

گیس اور بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف رنگ روڈ بند

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورمیں بجلی اور گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے رنگ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ نواحی علاقے حاجی بانڈہ اچینی بالااور اچینی پایان کے اہائشیوں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہر ہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

dengu In Peshawar,

پشاورمیں ڈینگی نے پنجے گاڑھ لئے

ویب ڈیسک (پشاور)ڈینگی نے صوبائی دارالحکومت پشاور کے نواحی علاقوں میں پنجے گاڑھ لیے ۔ صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 213 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی کے 19 اورحیات آباد میڈیکل مزید پڑھیں

بارشوں

آج سے بارشوں کانیا سلسلہ،پی ڈی ایم کا الرٹ جاری

ویب ڈیسک :محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں آج شام سے بارشوں اورتیزہوائوں کے نئے سلسلے کی پیشن گوئی کی ہے ۔جس کے بعد پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوانے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کومراسلہ جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa condemns the firing incident of polio team

پولیوٹیم پرفائرنگ کرنےوالےہمارے بچوں کےدشمن ہیں،وزیراعلیٰ محمود خان

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کوہاٹ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار مزید پڑھیں

Health emergency extended

صوبہ میں کوروناوباکےباعث ہیلتھ ایمرجنسی میں مزید 3ماہ کی توسیع،اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا حکومت نےصوبے بھرمیں کورونا کےحوالے سےہیلتھ ایمرجنسی میں مزید 3 ماہ کی توسیع کی دے دی۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے اعلامیہ کےمطابق سیکرٹری صحت نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز اور 2 ماہرین وبائی امراض مزید پڑھیں

Hockey League

پشاورمیں پی ایس ایل طرزپرہاکی لیگ کےشیڈول کااعلان

ویب ڈیسک (پشاور)30ستمبرسے پشاورمیں خیبرپختونخواہاکی لیگ شروع کرنے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے اس سلسلے میں جمعہ کے روز معاون خصوصی کامران بنگش نے لالا ایوب ہاکی سٹیڈیم میں افتتاح کیا۔ ہاکی لیگ میں ڈویژنل سطح پر ٹیم سلیکشن مزید پڑھیں

Anti-polio drive begins in kpk

خیبر پختونخوا میں آج سے انسداد پولیومہم شروع

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے 5 روزہ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے بیان میں کہا کہ انسداد پولیو مہم کے لئے مزید پڑھیں

Matriculation and Intermediate results announced under Peshawar Board

پشاوربورڈ کےتحت میٹرک اورانٹرمیڈیٹ نتائج کااعلان

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورتعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ نتائج کا اعلان کردیا۔‏میٹرک سائنس گروپ میں تین طلبہ نے 1100 میں سے 1098 نمبر حاصل کرکےریکارڈ بنا دیا۔رمشا عمران ۔ صاحبزادہ اعتزازحلیم اورعمر کفایت نےپہلی پوزیشن حاصل کی ۔ امتحان مزید پڑھیں

Measles (khasra)

پشاور میں انسداد خسرہ مہم چلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور):ضلعی انتظامیہ نے پشاور میں خسرہ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشنز سینٹر نے تعلیمی اداروں کے سربراہان کو مراسلہ ارسال کردیا ہے ۔مراسلے میں خسرہ کے کیسز میں اضافے پر تشویش مزید پڑھیں

chicken

پولٹری مصنوعات افغانستان کو برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی

ویب ڈیسک :پشاورہا ئی کورٹ نے پولٹری مصنوعات اور گوشت کی برآمد پر سے پابندی ختم کر دی۔ عدالت عالیہ میں پولٹری اور لائیو سٹاک کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے دودھ میں مزید پڑھیں

کھیپ برآمد

پشاورسے نان کسٹم پیڈ سامان کی بھاری کھیپ برآمد

ویب ڈیسک :پشاورمیںتھانہ پہاڑی پورہ پولیس نے حاجی کیمپ میں قائم گودام سے نان کسٹم پیڈ اشیا کی بھاری کھیپ برآمد کر لی۔ برآمد شدہ سامان میں موبل آئل، چاکلیٹس اور سرجیکل سامان سمیت دیگر غیر قانونی طریقہ سے درآمد مزید پڑھیں