ماربل فیکٹریاں

ورسک روڈ سے ماربل فیکٹریاں7دن میں منتقل کرنے کا حکم

ویب ڈیسک :کمشنر پشاور نے ورسک روڈ سے ماربل فیکٹریاں ایک ہفتے میں انڈسٹریل ایریا منتقل کرنے ، پولی تھین بیگز اور ماحول کوآلودہ کرنے والی فیکٹریوں کیخلاف کاروائیوں میں تیزی لانے ،پولی تھین بیگ استعمال کرنے والے دکانداروں کے مزید پڑھیں

ویکسی نیشن

جعلی ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ بنانے والے 4افراد گرفتار

ویب ڈیسک :ایف آئی اے نے جعلی ویکسی نیشن سرٹیفیکٹ بنانے اور بنوانے والوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا ہے۔ پشاور سمیت صوبے بھر میں 4کمپیوٹر آپریٹرز کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ جعلی ویکسی نیشن سرٹیفیکٹ بنوانے والوں کے مزید پڑھیں

صوبے میں زرعی اصلاحات کے تحت تین منصوب

صوبے میں زرعی اصلاحات کے تحت تین منصوبوں کی منظوری

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت کی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے زرعی اصلاحاتی پلان کے تحت تین منصوبوں کی منظوری دے دی۔پہلے منصوبے کے تحت خیبرپختونخوا میں 60 کروڑ روپے کے فنڈسے زمین کی زرخیزی جانچنے کے لیے منصوبہ شرو ع کیا مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافے

ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر سیکرٹری صحت عدالت طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیس میں وفاقی سیکرٹری ہیلتھ کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔کیس کی سماعت کے دوران ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی اورمختلف مزید پڑھیں

Three armed men arrested in gullbahar

گلبہار سے خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کرنے والے تین مسلح افراد گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور میں تھانہ گلبہار پولیس نے خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کرنے والے تین مسلح افراد کو گرفتار کر لیا، تینوں ملزمان کسی سنگین واردات کی غرض سے تھانہ گلبہار کی حدود سروس روڈ پر موجود تھے جنہوں مزید پڑھیں

Legislation amended to reduce and increase sentences

سزاوں میں تخفیف واضافہ بارے قانونی ترمیم منظور

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوااسمبلی نے سزاؤں کے تعین ،ان کی نوعیت ،سزاؤں کو بڑھانے یاکم کرنے سے متعلق قانون کو متفقہ طو رپر پاس کرلیاہے جس کے تحت ایک جیسے جرم میں مختلف شواہد ،عمر اورحالت کی بنیاد پرسزاؤں میں کمی مزید پڑھیں

Pashto novelist Zaitoon Bano has passed away

معروف پشتوافسانہ نگارزیتون بانوانتقال کرگئیں

ویب ڈیسک (پشاور)معروف پشتو مصنفہ زیتون بانوجو 83سال کی عمر میں گزشتہ روز انتقال کرگئیں تھیں ،کو سپرد خاک کردیا گیا۔ زیتون بانو خیبرپختونخوا ،بلوچستان اور یہاں تک کہ افغانستان کےپشتون حلقوں میں بھی مقبول عام تھیں جس نےاپنی تحریروں مزید پڑھیں

Members of the Khyber Pakhtunkhwa Assembly

خیبرپختونخوااسمبلی ارکان افغان صورتحال پر الجھ پڑے

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان افغانستان کی موجودہ صورت حال پر آپس میں ہی الجھ پڑے، عوامی نیشنل پارٹی نے طالبان حکومت کو زبردستی افغان عوام پر ٹھونسنا قرار دیدیا جبکہ جمعیت علما اسلام نے سابق حکومت کو مزید پڑھیں

Commercial activities closed till 10

تجارتی سرگرمیاں رات 10بجے تک،ایس او پیز جاری

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں کورونا ایس او پیز سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے تمام تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بندکرنے کااعلان کیا ہے جبکہ انڈور شادی تقریبات میں 200،آئوٹ ڈورتقریبات میں400 افراد تک کو شرکت مزید پڑھیں

پشاور میں رہزنوں کے ڈیرے

پشاور میں رہزنوں کے ڈیرے،شہری گاڑی سے محروم،نوجوان زخمی

ویب ڈیسک: پشاور میں رہزنی کے دوواقعات میں ایک شخص سے گاڑی چھین لی گئی اور ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیاجبکہ تھانہ شاہ پور پولیس نے راہزنی کی غرض سے گھات لگائے 2اشتہاریوں کو اسلحہ مزید پڑھیں

actress saba gull

اداکارہ صبا گل اوراسلام آبادکے نوجوان کوقتل کرنیوالے3 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور)مچنی گیٹ پولیس نے اسلام آباد سے شہری کے اغوا اور قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔ ملزمان نے 6 ستمبر کو اسلام آباد سے گاڑی کرائے پر حاصل کی اور پشاور پہنچنے پر ملزمان ڈرائیور کو مزید پڑھیں

Rs 5 increase in bread price in Peshawar

پشاورمیں روٹی کی قیمت میں پانچ روپے اضافہ

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور میں نانبائیوں کیجانب سے خود ساختہ طور پر روٹی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا اور 100گرام کی روٹی 15روپے میں فروخت ہونے لگی۔ انتظامیہ کی جانب سے ڈبل روٹی فروخت کرنے پر پابندی کے باوجود بیشتر مزید پڑھیں

Provinces agree to open school

صوبے تعلیمی ادارے کھولنے پررضامند

ویب ڈیسک (پشاور)کورونا کی صورتحال کنٹرول میں ہونے کی وجہ سے تمام صوبوں نے تعلیمی ادارے کھولنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ اس سلسلےمیں گذشتہ روز انٹرپراونشل منسٹرز میٹنگ کے مطابق اگلے اکیڈیمک سال کے بارے میں فیصلہ آئندہ15دنوں کے مزید پڑھیں

Assistant to the Chief Minister for Information Kamran Bangash

بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار،غریبوں کیلئے پلاٹ سکیم کااعلان

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا کابینہ نےصوبہ بھرمیں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وارکرانےکی منظوری دیدی۔ پہلےمرحلےمیں ویلج ونیبرہڈ کونسلوں جبکہ دوسرےمرحلے میں تحصیل سطح کےانتخابات کرائےجائینگے۔پہلےمرحلےکےویلج ونیبرہڈ کونسلوں کےانتخابات بھی علاقائی سطح پرکرائےجائینگے،مرحلہ وارویلج ونیبرہڈکونسلوں کےانتخابات کیلئےاضلاع کےانتخابات کیلئےکابینہ کمیٹی تشکیل دیدی گئی مزید پڑھیں

Gas supply to CNG stations and factories stopped

خیبرپختونخوامیں سی این جی اسٹیشنوں اورفیکٹریوں کوگیس کی فراہمی بند

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوابھر میں سی این جی اسٹیشنوں اور فیکٹریوں کو گیس کی سپلائی بندکر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق سی این جی کی سپلائی 15 ستمبر تک بند رہے گی ۔بتایا جا رہا ہے کہ آر ایف جی مزید پڑھیں

CRIME SCENE

صوبےکےمختلف علاقوں میں خاتون سمیت 5 افراد قتل،4زخمی

ویب ڈیسک (پشاور)صوبےکےمختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت پانچ افرادکو قتل جبکہ چارکو زخمی کردیاگیازخمیوں میں بھی دو خواتین شامل ہیں۔ پولیس کے پاس درج کرائی گئیں رپورٹس کے مطابق ہنگو کےعلاقہ درسمند میں بیوی پر تشدد مزید پڑھیں