Coronavirus deaths in Pakistan

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 14افراد انتقال

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے14افراد انتقال کر گئے، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4ہزار 570ہوگئی، خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 437افراد متاثر ہوئے

corona peshawar

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے14افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے14افراد انتقال کر گئے، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4ہزار 570ہوگئی، خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید پڑھیں

muharram-security-in-peshawar

پولیس نے محرم کے لئے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی

پشاور( ویب ڈیسک )کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے محرم الحرام سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ۔دس ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے ۔امام بارگاہوں، اہم اور حساس راستوں و مقامات کی مزید پڑھیں

Anp

افغانستان کی خانہ جنگی سے سب متاثر ہوں گے،اے این پی

ویب ڈیسک(پشاور)عوامی نیشنل پارٹی کے مختلف وارڈز کے کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی امیر حیدر خان ہوتی،ایمل ولی خان،میاں افتخار ،الحاج غلام بلور،الحاج ملک طارق اور دیگر رہنمائوں نے کہا کہ کارکن الیکشن کی تیاری مزید پڑھیں

corona-vaccination

ویکیسنیشن سے انکاری اسٹاف کا اسکولوں میں داخلہ بند

ویب ڈیسک (پشاور) محکمہ تعلیم نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں سے اسٹاف کی ویکسینیشن کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے ویکسی نیشن سے انکاری اسٹاف کاا سکولوں میں داخلہ بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں

teaching staff

ڈیپورٹیشن پرتعینات ٹیچنگ سٹاف بارے رپورٹ طلب

ویب ڈیسک (پشاور)سرکاری محکموں میں ڈیپورٹیشن پر تعینات ٹیچنگ سٹاف کی ہائر ایجوکیشن میں واپسی کاسلسلہ شروع ہوگیا،ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اضلاع کے سرکاری کالجزسے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ذرائع کے مطابق سرکاری محکموں میں سیاسی بنیادوںپر تعینات کالج اساتذہ کی مزید پڑھیں

Corona kills 16 more patients in kp

کورونا سے خیبر پختونخوا میں مزید 16 مریض جاں بحق

پشاور: خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید16افراد انتقال کر گئے ۔ صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 4ہزار 556ہوگئی۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مزید پڑھیں

kpCOrona- situation

پشاور کے ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ترجمان ایل آر ایچ محمد عاصم کا کہنا ہے کہ مریضوں کی تعداد171 ہوگئی ہے جن میں سے 19مریض مزید پڑھیں

Kamran bangash

4 سالہ بی ایس پروگرام کے اجراء سے متعلق معاون خصوصی برائے اعلیٰ تعلیم و اطلاعات کامران بنگش کی صدارت میں اہم اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور): صوبہ خیبرپختونخوا کے کالجز میں 4 سالہ بی ایس پروگرام کے اجراء سے متعلق وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اعلیٰ تعلیم و اطلاعات کامران بنگش کی صدارت میں اہم اجلاس، اجلاس میں خیبرپختونخوا کے کالجز میں 4 مزید پڑھیں

Moazzam jan ansari

آئی جی خیبرپختونخوا نے سرکاری گاڑیوں اور اہلکاروں کے ناجائز استعمال کا نوٹس لے لیا

ویب ڈیسک (پشاور): ایڈیشنل اے آئی جی کا سرکاری گاڑیوں اور اہلکاروں کا ناجائز استعمال، آئی جی خیبرپختونخوا پولیس نے نوٹس لے لیا، خط کے مطابق ایڈیشنل اے آئی جی جان محمد نے 6 گاڑیوں اور 25 سرکاری اہلکاروں کو مزید پڑھیں

corona vaccination

صوبہ میں12لاکھ سےزائدافراد کی کوروناویکسینیشن مکمل

ویب ڈیسک(پشاور) خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر12 لاکھ14 ہزار54 افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوچکی ہے۔9 لاکھ34 ہزار746 افراد کو سائنو فارم کی پہلی مزید پڑھیں

polio report

خیبرپختونخوا: 20 ہزار 752 والدین کا بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار

ویب ڈیسک (پشاور) خیبرپختونخوا میں حالیہ پولیو مہم کی رپورٹ حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ضم اضلاع نے ہدف حاصل کرنے میں بندوبستی اضلاع کو پیچھے چھوڑ دیا، باجوڑ، شمالی اور جنوبی وزیرستان ، کرم مزید پڑھیں

صوبہ بھر کے 250 مراکز صحت کیلئے1سالہ کنٹریکٹ پر198ایل ایچ ویزبھرتی

ویب ڈیسک(پشاور)محکمہ صحت کا بنیادی مراکز صحت کو چوبیس گھنٹے فعال رکھنے اور رورل ہیلتھ سنٹرز کی بحالی کا ترقیاتی منصوبہ،ابتدائی مرحلے میں کنٹریکٹ پر ایوننگ اور نائٹ شفٹ میں198 لیڈی ہیلتھ وزٹرز کی بھرتی مکمل ہوگئی۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ مزید پڑھیں