funeral prayer

شہید پولیس کلیم اللہ کی نمازجنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

ویب ڈیسک (پشاور)شہید پولیس کلیم اللہ کی نماز جنازہ پولیس لائن شاکس میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔ جس میں سی سی پی او پشاور ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ،سیکٹر کمانڈر ،ڈی سی خیبر، کمانڈنٹ خیبر رائفل علاقہ معززین مزید پڑھیں

provincial doctors association protest kpk

لیڈی ڈاکٹرہراسگی،ہسپتالوں میں احتجاج دوسرے روزبھی جاری

ویب ڈیسک (پشاور)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چارسدہ کے ایم ایس ڈاکٹر جہانزیب کی جانب سے لیڈی ڈاکٹرز کو ہراسان کرنے کے خلاف اج دوسرے روز خیبر پختون خواہ کے تمام ہسپتالوں میں کالی پٹیاں باندھ کر احتجاج ریکارڈ کیا جا مزید پڑھیں

PM visit peshawer

وزیراعظم آج پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ و گورنر خیبرپختونخوا ملاقات کریں گے، وزیراعظم پشاور میں اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

kpk corona situation

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور)کورونا ایک بار پر سر اٹھانے لگا،خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 12 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار مزید پڑھیں

teaching staff

پشاور: مختلف سرکاری محکموں میں تعینات ٹیچنگ سٹاف کی ڈیپوٹیشن تعیناتیاں ختم

ویب ڈیسک (پشاور)مختلف سرکاری محکموں میں تعینات لیکچرارز، فل ، اسسٹنٹ اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی تعیناتیاں ختم کردی گئی ہیں،حکومت کی جانب سے ٹیچنگ سٹاف کو تین روز کے اندر ہائر ایجوکیشن سیکرٹریٹ کو رپورٹ کرنے کا حکم جاری مزید پڑھیں

peshawar cantonment board election

پشاور:کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کاغذات نامزدگی کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور):کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کاغذات نامزدگی سلسلہ، مجموعی طور پر خیبر پختونخوا کے 11 کنٹونمنٹ بورڈز میں 249 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، جانچ پڑتال کے دوران ریٹرننگ افسران نے 214 امیدواروں کے کاغذات منظور کئے، ریٹرننگ افسران نے مزید پڑھیں

Section 144 is applicable in the whole district

پشاور:ضلعی انتظامیہ کا محرم الحرام کے حوالے سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک (پشاور):ضلعی انتظامیہ نے محرم الحرام کے حوالے سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردیا، صوبائی دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144 نافذ، دفعہ 144 محرم الحرام کے دوران امن امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے لگایا گیا، مزید پڑھیں

polio vaccination

پشاور:پولیو ویکسین پر شہری حکومت کو بلیک میل کرنے لگیں

ویب ڈیسک (پشاور): پولیو ویکسین پر شہری حکومت کو بلیک میل کرنے لگیں، مطالبات ماننے کے بعد ہی بچوں کو پولیو ویکسین پلائیں گے، ناساپا کے علاقے میں ایک خاندان نے پولیو ویکسین کے بدلے سلائی مشین، نشے کا علاج مزید پڑھیں

Ghulam Ahmad Bilour press conference

صوبائی حکومت نے بلدیاتی نظام میں ضلع اور ٹاون کونسل ختم کرنے سے ضلعی انتظامیہ کو بے اثر بنادیا ہے، غلام احمد بلور

ویب ڈیسک (پشاور):اے این پی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور کی پریس کانفرنس،غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے بلدیاتی نظام میں ضلع اور ٹاون کونسل ختم کرنے سے ضلعی انتظامیہ کو بے اثر بنادیا ہے، مزید پڑھیں

Peshawar cheni scaled

پشاور : چینی مارکیٹ سے غائب ، دکانداروں نے چینی دستیاب نہیں کے چاٹ لگا دئیے

ویب ڈیسک (پشاور )پشاور اشرف روڈ اور رام پورہ گیٹ میں دکانداروں نے چینی دستیاب نہیں کے چاٹ لگا دئیے ۔اس حوالے سے تاجر برادری کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے 88 روپے فی کلو قیمت مقرر کی مزید پڑھیں

Load shadding in peshawar

پشاور : متعدد علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی ، عوام عاجز آگئے

ویب ڈیسک (پشاور) پشاور کے متعدد علاقوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ۔ گلبہار ، اعجاز اباد ،شوتل بانڈہ، اندرون شہر ، ہزار خوانی میں بجلی کی انکھ مچولی جاری ۔علاقہ مکین کا کہنا تھا کہ شدید گرمی میں مزید پڑھیں

Akbar ayub khan 1

پشاور : وزیر بلدیات اکبر ایوب وزارت سے مستعفی ہو گئے

ویب ڈیسک(پشاور)وزیر بلدیات اکبر ایوب وزارت سے مستعفی ہو گئے ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے اکبر ایوب کا استعفی منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اکبرایوب خان کا کہنا تھا کہ صحت اور حلقہ انتخاب پر توجہ مرکوز مزید پڑھیں

نیوز آفس کے سامنے فائرنگ

پشاور : نجی نیوز آفس کے سامنے فائرنگ:ایک پولیس اہلکار اور تین مظاہرین زخمی

ویب ڈیسک (پشاور) نجی نیوز آفس کے سامنے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔ ترجمان کے ٹی ایچ کے مطابق واقعہ میں ایک پولیس اہلکار اور تین مظاہرین زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں میں تین مظاہرین نواب خان، کریم، عزیز مزید پڑھیں

CM raili in peshawar

پشاور :وزیراعلی محمود خان کی قیادت میں یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی قیادت میں یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی ۔ریلی میں صوبائی وزرا اور دیگر اعلی حکام نے شریک کی ۔ ریلی میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے خلاف نعرے بازی مزید پڑھیں