CM raili in peshawar

پشاور :وزیراعلی محمود خان کی قیادت میں یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی قیادت میں یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی ۔ریلی میں صوبائی وزرا اور دیگر اعلی حکام نے شریک کی ۔

مزید پڑھیں:  اسفندیار ولی ہرجانہ کیس، شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم

ریلی میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے خلاف نعرے بازی کی گئی ۔ریلی شرکا نے بھارت کے غیر قانونی اقدام کی مذمت کی ۔ریلی میں مختلف اسکولوں کے بچے نے بھی شریک کی ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، گھر کی دہلیز پر شہری قتل، پولیس مقابلے میں راہزن زخمی