load shedding protest peshawar

پشاور:لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں نے مین جی ٹی روڑ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا

ویب ڈیسک (پشاور): لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں نے مین جی ٹی روڑ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا، جی ٹی روڑ کو ترناب فارم کے مقام پر بند کر دیا گیا، مظاہرین کا پیسکو حکام کے خلاف شدید نعرے بازی، مظاہرین کا کہنا تھا کہ 15 گھنٹوں سے زائد لوڈشیڈنگ کہا کا انصاف ہے، بجلی لوڈشیڈنگ سے تنگ آگئے ہیں، جی ٹی روڈ بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، میٹرک سالانہ امتحان کیلئے داخلے کی تاریخ میں 25 مارچ تک توسیع