EUmch4RXYAMQYWZ

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا قبائلی ضلع کرم کادورہ

کرم :وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا قبائلی ضلع کرم کادورہ، قرنطینہ مراکزمیں سہولیات کاجائزہ لیا، ضلعی انتظامیہ اور طبی عملہ سےملاقات،ضلعی انتظامیہ کی اقدامات اور انتظامات پروزیراعلی کوبریفنگ دی گئی۔چیف سیکرٹری اوردیگر اعلی حکام بھی وزیراعلی کے ہمراہ تھے.

download 3

اساتذہ کے لئے "آن لائن ٹیچرز ٹریننگ پروگرام” کا آغاز

پشاور:محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے اساتذہ کے لئے "آن لائن ٹیچرز ٹریننگ پروگرام” کا آغاز کر دیا گیا ،پروگرام امریکن بورڈ ٹیچنگ سرٹیفیکیٹ کی معاونت سے شروع کیا گیا، محکمہ تعلیم کے مطابقپروگرام کا آغاز تعلیمی معیار مزید پڑھیں

2006812 mahmoodkhanpti 1562327149 2

وزیر اعلیٰ محمود خان ایک روزہ دورے پر بنوں پہنچ گئے

بنوں۔ وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کاظم نیاز ایک روزہ دورے پر بنوں پہنچ گئے ۔ ضلعی انتظامیہ کے افسران نے ہیلی پیڈ پر ان کا استقبال کیا ۔ان کے ہمراہ صوبائی وزرا بھی موجود مزید پڑھیں

download 41

خیبرپختونخوا میں کورونا کے 23 نئے کیسز سامنے اآئے ہیں

پشاور:خیبرپختونخوا سے کورونا کے 23 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،صوبے میں کرونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی ،خیبرپختونخوا میں کرونا مریضوں کی تعداد 276 تک پہنچ گئی ،مردان سے 7 کیسز رپورٹ، جبکہ 3 مزید پڑھیں

news 1584690617 7442

پشاورمیں اندرون شہر علاقہ گنج کی رہائشی لڑکی میں کرونا وائرس کی تصدیق

پشاور: 25 سالہ لڑکی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، انچارج تھانہ کوتوالی مرتضی علی شاہ متاثرہ لڑکی اپنے خاندان کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد 10 دن قبل ملک واپس آئی، مقامی پولیس نے مریضہ کے گھر کو مزید پڑھیں

5e70745062e16

پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا کورونا وائرس کے متعلق پریس بریفنگ

پشاور: کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے صوبائی مشینری مکمل متحرک ہے۔ وزیراعلی محمود خان نے آج خصوصی اجلاس کی صدارت کی ہے۔ کل وزیراعلی خیبرپختونخوا صوبے کے مختلف اضلاع کے دورے شروع کریں گے۔گندم اور اٹے کی سپلائی بلا مزید پڑھیں

AP 20072354595461 2 scaled

صوبہ بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 253 ہوگئی

پشاور:خیبر پختونخوا میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 253 ہوگئی،محکمہ صحت کے مطابق صوبے بھر سے کورونا کے 32 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،صوبہ بھر میں کرونا کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 828 ہوگئی،400 مشتبہ مریضوں کے نمونے مزید پڑھیں

maxresdefault 17

خیبرپختونخوا حکومت نے مساجد میں 5افراد سے زائد کے باجماعت نماز پڑھنے پر پابندی عائد کر دی

پشاور:صوبائی حکومت نے مساجد میں 5افراد سے زائد کے باجماعت نماز پڑھنے پر پابندی عائد کر دی .صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا .عوام اپنے گھروں میں نماز ادا کریں گے. با جماعت نماز گھروں میں مزید پڑھیں

Ajmal Wazir 1024 1

کورونا کے حوالے سے اچھے خبریں آنا شروع ہوگئی ہے۔مشیر اطلاعات اجمل وزیر

پشاور: مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ مزید 10 افراد کی رپورٹ نیگٹیو آنے کے بعد گھروں کو روانہ کیا گیا ہے، درازندہ میں کورانٹین 15 افراد میں سے 8 افراد کے رپورٹ نیگٹیو آئے ہیں مزید پڑھیں

World bank

ورلڈ بینک کا خیبر پختونخوا حکومت کو 120 وینٹیلیٹرز دینے کا اعلان

پشاور: وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کا ٹوئٹ پیغام، کرونا وائرس سے بچاو کے لیئے ورلڈ بینک کا اقدام. ورلڈ بینک کا خیبر پختونخوا حکومت کو 120 وینٹیلیٹرز دینے کا اعلان، ورلڈ بینک 2 لاکھ 10 ہزار ماسک بھی فراہم مزید پڑھیں

thailand 5120x2880 5k 4k wallpaper 8k pattaya beach ocean mountains 452

پولیس نے اہلکاروں کی خاطر قرنطینہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور: قرنطینہ سنٹر لنڈی یرغجوی پولیس پوسٹ میں قائم کیا جائے گا، ابتدائی طور پر دس کمروں پر مشتمل سنٹر میں تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ایس ایس پی آپریشنز نے اس ضمن میں متعلقہ پولیس پوسٹ کا دورہ مزید پڑھیں

1 81

کرونا وائرس سے جاں بحق سید نواز بنوں میں سپردخاک

پشاور: کرونا وائرس سے جاں بحق سید نواز کو بنوں میں سپردخاک کردیا گیا، کورونا مریض کو آبائی گاوں مندیو میں سپرد خاک کیا گیا،جنازے اور تدفین کے وقت بھرپور حفاظتی اقدامات کئے گئے ، جنازے میں ڈپٹی کمشنر بنوں مزید پڑھیں

12 1 19 Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Mahmood Khan presiding over a meeting regarding completed and due for completion projects of health sectors at CM Secretariat Peshawar

وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت محکمہ داخلہ- صحت اور ریلیف کا اجلاس شروع

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت محکمہ داخلہ، صحت اور ریلیف کا اہم اجلاس شروع ۔ اجلاس میں صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ،متعلقہ صوبائی وزرا کے علاوہ کور کمانڈر پشاور، مزید پڑھیں

fe3aa5375f489efc249615525addfbd9

پشاورمیں ٹرین کی بوگیوں میں قرنطینہ بنانے کے انتظامات مکمل

پشاور :کینٹ ریلوے اسٹیشن میں ٹرین کی بوگیوں میں قرنطینہ بنانے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ، ڈی ایس ریلوے پشاور نے کہا کہ ائر کنڈیشن کوچز کو ائسولیشن وارڈز میں تبدیل کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید مزید پڑھیں

Ajmal Wazir 750x369 3

صوبائی حکومت کا لاک ڈان کے دوران مستحق افراد کو مالی امداد دینے کا فیصلہ

پشاور: حکومت خیبرپختونخوا نے مالی معاونت دینے کا طریقہ کار بنا لیا،کورونا لاک ڈان کے دوران مستحق افراد کو مالی امداد دیا جائے گا۔ مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر نے کہا کہ مالی پیکج کا مقصد دیہاڑی دار اور دیگر مزید پڑھیں

11 2

خیبر پختونخوا میں سرکاری میٹنگز کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال شروع

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وبا کے پیش نظر سرکاری میٹنگز کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا گیا ،کورونا کا پھیلا روکنے کے لیے سرکاری میٹنگز میں معاشرتی دوری سمیت تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہے، ایڈیشنل چیف سیکریٹری مزید پڑھیں

Prof dr iftikhar ahmad vice chancellor

اسلامیہ کالج کے پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے

پشاور:اسلامیہ کالج کے پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ،ڈاکٹر افتخار احمدکو ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ،ڈاکٹروں نے بطور احتیاط انہیں آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت کی ۔ڈاکٹرافتخار کا یونیورسٹی انتظامیہ ، فیکلٹی مزید پڑھیں