fe3aa5375f489efc249615525addfbd9

پشاورمیں ٹرین کی بوگیوں میں قرنطینہ بنانے کے انتظامات مکمل

پشاور :کینٹ ریلوے اسٹیشن میں ٹرین کی بوگیوں میں قرنطینہ بنانے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ، ڈی ایس ریلوے پشاور نے کہا کہ ائر کنڈیشن کوچز کو ائسولیشن وارڈز میں تبدیل کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرین اپریشن بند ہونے پر قرنطین بنانے کی ہدایت کی تھی۔ ہنگامی حالات میں پشاور میں ٹرین بوگیوں کو اب قرنطین کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔