پشاور:خیبرپختونخوا سے کورونا کے 23 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،صوبے میں کرونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی ،خیبرپختونخوا میں کرونا مریضوں کی تعداد 276 تک پہنچ گئی ،مردان سے 7 کیسز رپورٹ، جبکہ 3 ایبٹ آباد سے 2 ،2 کیسز ہری پور اور مانسہرہ سے رپورٹ
بنوں ، اپر دیر اور ضلع خیبر سے ایک ایک کیس رپورٹ ،کوہاٹ ،کرم ، جنوبی وزیرستان اور نوشہرہ سے بھی ایک ایک کیس کی تصدیق ہوئی ،رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں کرونا کے مشتبہ مریضوں کی تعداد 1814 ہوگئی،710 مشتبہ کیسز کی رپورٹ آنا باقی ہیں۔
Load/Hide Comments