33333333

سعودی عرب نے آئندہ 2 ماہ کے لیےتیل کی پیداوارمیں کمی کااعلان کردیا

ویب ڈیسک (ریاض)سعودی عرب نے فروری اور مارچ کے لیے تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی حکومت کا الجزیرہ ٹی وی کو بند کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،امریکا میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ایک بیرل 50 ڈالر کا ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  سعودی ولی عہد کا رواں ماہ پاکستان آنے کا امکان