.jpg

ملک بھر میں بجلی کے بڑے بریک ڈاون کا معاملہ حل

ویب ڈیسک :ملک بھر میں بجلی کے بڑے بریک ڈاون کا معاملہ، سینٹرل پاور جنریشن کی جانب سے غفلت کے مرتکب 2 افسران سمیت 7 افراد نوکری سے برخاست۔

سہیل احمد ایڈیشنل پلانٹ انجینئیر،جونئیر انجینئر دیدار علی چنا نوکری سے برخاست، فار مین علی حسن، آپریٹر ایاز حسین اور سعید احمد بھی نوکری سے فارغ، اٹینڈٹ سراج احمد میمن اور الیاس احمد کو بھی نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فارمولہ طے
مزید پڑھیں:  پاراچنار، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں سمیت 3افراد جاں بحق

سینٹرل پاور جنریشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھی ارسال کر دی گئی۔