666666

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس کی گاڑی پر بم دھماکہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

ویب ڈیسک(کابل): افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ہوا ہے ،دھماکہ کے باعث 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کابل دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کوبلین ڈالرزکی نئی آئی ایم ایف قسط رواں ماہ ملنےکاامکان

قبل ازیں افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی میں بم دھماکے میں 15 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے تھے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق دھماکہ صوبہ غزنی کے ضلع گیلان میں عوامی اجتماع کے دوران کیا گیا

مزید پڑھیں:  ورلڈ بینک ،نپٹرولیم مصنوعات مزید مہنگا ہونے کا خدشہ